پری پیئرڈ گاڑیوں کی بی کیٹگری میں پہلی پوزیشن اسد شادی خیل نے حاصل کی
9 ویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا مقابلہ آصف فضل چوہدری نے جیت لیا۔ آصف فضل چوہدری نے مقررہ فاصلہ 30 کلومیڑ 18 منٹ 3 سیکنڈ میں طے کیا۔
دوسری پوزیشن فیصل شادی خیل نے حاصل کی، انھوں نے مقررہ فاصلہ 18 منٹ 12 سیکنڈ میں فاصلہ طے کیا۔ تیسری پوزیشن صاحبزادہ محمد علی سلطان نے حاصل کی ،انھوں نے مقررہ فاصلہ 18 منٹ 16 سیکنڈ میں طے کیا۔ پری پیئرڈ گاڑیوں کی بی کیٹگری میں پہلی پوزیشن اسد شادی خیل نے، دوسری پوزیشن ارباز خان اور تیسری پوزیشن نعمان سر انجام خان نے حاصل کی۔
سی کیٹگری میں پہلی پوزیشن بیورغ مزاری دوسری پوزیشن آصف علی تیسری پوزیشن ڈاکٹر ثارث نے حاصل کی۔ ڈی کیٹگری میں پہلی پوزیشن میاں شکیل برچنڈی ،دوسری پوزیشن عمر اقبال کانجو تیسری پوزیشن تاج خان مہر نے حاصل کی۔ سٹاک گاڑیوں کے مقابلے میں اے کیٹگری میں پہلی پوزیشن حسن علی مگسی، دوسری پوزیشن زوہیب حسن، تیسری پوزیشن سید آصف امام نے حاصل کی۔ بی کیٹگری میں پہلی پوزیشن بسمہ اللّٰہ مگسی،دوسری پوزیشن سلطان محمد بہادر عزیز، تیسری پوزیشن محمد عمر یونس نے حاصل کی۔Nov 09, 2024 04:05 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری مرتبہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لیمحمد آصف کیلئے کیش انعام کا اعلان جلد کیا جائے گا : صدر پاکستان بلئیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن جاوید کریم
مزید پڑھ »
ویڈیو: بائیڈن نے ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تو سابق صدر کچرے کے ٹرک میں جا بیٹھےٹرمپ نے کچرا اٹھانے والے ملازمین کے مخصوص جیکٹ پہن کر ریلی سے خطاب بھی کیا
مزید پڑھ »
نئی آئینی ترمیم میں چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا نیا طریقہ کار وضع کرنے کا فیصلہجیو نیوز نے 26 ویں آئینی ترمیم کی مزید تفصیلات حاصل کر لیں۔
مزید پڑھ »
مولانا کا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے، بلاول کی سب کو 26 ویں آئینی ترمیم کی پیشگی مبارکباد26 ویں آئینی ترمیم میں کوئی متنازع پوائنٹ نہیں بچا، مولانا فضل الرحمان کا کردار تاریخ یاد رکھے گی: چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »
آئینی ترامیم پر حمایت: بلاول، اسحاق ڈار، محسن نقوی فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر موجودآصف زرداری کی آمد متوقع، پی ٹی آئی وفد عمران خان کا پیغام لے کر فضل الرحمان کی جانب روانہ
مزید پڑھ »
کبھی میں کبھی تم‘ کا محبت بھرا اختتام، شرجینا اور مصطفیٰ ایک ہوگئے’مقبول ڈرامے کی آخری قسط سنیما پر ریلیز ہوئی جس نے مداحوں کے دل جیت لیے
مزید پڑھ »