اولپنڈی میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ، 3 دہشت گرد ہلاک

سیاسی خبریں

اولپنڈی میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ، 3 دہشت گرد ہلاک
DAHSHTGARDRAWALPINDICTD
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

راولپنڈی میں چکری کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ 2 فرار ہوگئے۔ دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ، رائفلیں، آئی ای ڈی بم اور بارودی مواد برآمد کیا گیا۔

اولپنڈی میں چکری کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں فتنہ الخوارج کے 3 خطرناک نامعلوم دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ دو دہشت گرد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی جس پر دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ کردی فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے جبکہ 2 فرار ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ، سیفٹی

فیوز وائر، رائفلیں، آئی ای ڈی بم، گولیاں اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی ٹیموں نے چکری کے قریب ناکہ بندی کرلی اور فرار ہونے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے جبکہ ہلاک دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق دہشت گرد راولپنڈی پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی مکمل کرچکے تھے سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے راولپنڈی کو بڑی تباہی سے بچا لیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

DAHSHTGARD RAWALPINDI CTD FIRING TERRORISM

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاکبلوچستان میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاکدہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی، پولیس اور ایف سے مشترکہ کارروائی کی اور دو دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا
مزید پڑھ »

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہیدڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہیدوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خوارجی دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی
مزید پڑھ »

افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر پاکستان کی چین کو بریفنگ، ٹھوس ثبوت شیئرافغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر پاکستان کی چین کو بریفنگ، ٹھوس ثبوت شیئرافغانستان میں دہشت گردوں کی یہ پناہ گاہیں پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج ہلاکشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خوارج ہلاکہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے
مزید پڑھ »

بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک، میجر سمیت 3 جوان شہیدبنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک، میجر سمیت 3 جوان شہیددہشت گردوں سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر عاطف خلیل 2 جوانوں سمیت بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

کوئٹہ دھماکا؛ یہ کارروائیاں تقسیم کے سوا کچھ نہیں کرتیں، برطانوی ہائی کمشنرکوئٹہ دھماکا؛ یہ کارروائیاں تقسیم کے سوا کچھ نہیں کرتیں، برطانوی ہائی کمشنربرطانیہ دہشت گردی کی مذمت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، جین میریٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-18 15:55:59