اونٹوں کا مقابلہ حسن، جعلسازی کرنے والے اونٹوں پر پابندی عائد ARYNewsUrdu
دنیا بھر میں منعقدہ ہونے والے مختلف کھیلوں اور مقابلوں میں اکثر شرکت کرنے والے افراد فاتح بننے کےلیے جعلسازی و دھوکہ دہی سے کام لیتے ہیں لیکن سعودی عرب میں اونٹوں کے مقابلہ حسن میں بھی جعلسازی کا واقعہ سامنے آگیا۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ شخص نے کامیابی کےلیے مرتب کیے گئے ضوابط کی 18 خلاف ورزیاں کی گئی تھیں جس کے نتیجے میں انتطامیہ نے اونٹوں کے مالک اور اونٹوں پر میلے میں داخل پونے پر 5 سال کی پانبدی عائد کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلاول جب جب بولتے ہیں انہیں نوٹس بھیج دیاجاتاہے،ہمارا کوئی باہر نہیں جائے گا پاکستان میں رہ کر مقابلہ کریں گے ،چودھری منظوراحمداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری منظور احمد نے کہا کہ بلاول
مزید پڑھ »
رات کا کھانا چھوڑنے کے کیا نقصانات ہیں؟اگر آپ بھی رات کا کھانا چھوڑتے ہیں تو یہ رپورٹ پڑھ کر اپنی عادت بدل لیں گے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
حفیظ کا باؤلنگ ایکشن غیرقانونی قرار، انگلینڈ میں باؤلنگ پر پابندی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
محمد حفیظ پر پابندی عائد کر دی گئی، پاکستانیوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر محمد حفیظ کا باﺅلنگ
مزید پڑھ »
بادشاہی مسجد پر شادیوں کے فوٹو شوٹ پر پابندی عائدلاہور کی معروف و قدیم بادشاہی مسجد پر شادی بیاہ کی فوٹوگرافی کے لیے پابندی عائد کردی گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں کوکنگ آئل کی خرید و فروخت ممنوع قرارسعودی عرب کی حکومت نے ایسے کوکنگ آئل جو تیاری کے مرحلے کے دوران ہائیڈروجن کے عمل سے گزرے ہوں ان پر 2020 سے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »