گزشتہ روز اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری بھی وزارت پٹرولیم کو ارسال کی تھی SamaaTV
Posted: Jan 31, 2020 | Last Updated: 15 mins agoگیس کی فی کلو قیمت 152 سے کم ہو کر 142 روپے ہوگئی، جس کے بعد گھریلو سلنڈر 110 روپے اور کمرشل سلنڈر 501 روپے سستا ہوگیا۔
کمی کے بعد فروری کےلیے 11.8 کلو گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت 1680.21 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ماہ جنوری کیلئے 11.8 کلو گھریلو سلینڈر کی قیمت 1791.48 روپے تھی۔گزشتہ روز اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری بھی وزارت پٹرولیم کو ارسال کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اوگرا کی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش - ایکسپریس اردوقیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری حکومت دے گی اور اس کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا
مزید پڑھ »
اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اوگرا کی پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کیا حکومت پیٹرول کی قیمت 30 روپے کم کرسکتی ہے؟عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تقریباً 10 فیصد تک کم ہوچکی ہیں تاہم اوگرا نے پیٹرول کی قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش کی ہے SamaaTV
مزید پڑھ »
ایل این جی کی قیمت 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئیقیمتوں میں مزید کتنی کمی کا امکان ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے عراق سے اپنے فوجیوں کی تعداد مزید کم کرنے کا اعلان کردیا۔ٹرمپ نے عراق سے اپنے فوجیوں کی تعداد مزید کم کرنے کا اعلان کردیا۔ Iraq USA Trump UsTroops UsIranTension WarResolution War realDonaldTrump StateDept USArmy SecPompeo UN JZarif HassanRouhani
مزید پڑھ »