اُدت نرائن نے اپنی متنازع ویڈیو پر خاموشی توڑ دی

پاکستان خبریں خبریں

اُدت نرائن نے اپنی متنازع ویڈیو پر خاموشی توڑ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اُدت نرائن کی خاتون مداح کو بوسہ دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے

معروف بھارتی پلے بیک گلوکار اُدِت نرائن نے کنسرٹ میں خاتون مداح کو بوسہ دینے کو محبت کا اظہار قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اُدِت نرائن کو 1994 کی فلم ’موہرا‘ کے مشہور گانے ’ٹپ ٹپ برسا پانی‘ گاتے ہوئے دیکھا گیا۔ اس دوران مداح ان کے ساتھ سیلفیاں لینے کے لیے اسٹیج کے قریب آئے، اور گلوکار نے خواتین مداحوں کو گال پر بوسہ دیا۔ اُدت نرائن کے اس عمل پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیروز خان کی والدہ نے سجل علی کے ساتھ تعلقات پر خاموشی توڑ دیفیروز خان کی والدہ نے سجل علی کے ساتھ تعلقات پر خاموشی توڑ دیپاکستان شوبز کے مشہور اداکار فیروز خان کی والدہ صوفیہ ملک نے یوٹیوب انٹرویو میں فیروز خان کی زندگی سے متعلق کئی باتوں کا انکشاف کیا، جن میں سجل علی کے ساتھ ان کے تعلق کا ذکر بھی شامل تھا۔ انہوں نے تصدیق کی کہ دونوں تعلق میں تھے لیکن یہ ان کے نصیب میں نہیں تھا، اور بعد میں دونوں نے راہیں جدا کر لیں۔ انہوں نے فیروز خان کی طلاق اور ان پر سابقہ اہلیہ کی جانب سے لگائے گئے تشدد کے الزامات پر بھی بات کی، ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ چاہیں تو بہت کچھ کہہ سکتی ہیں، لیکن خاموش رہنا ہی بہتر سمجھتی ہیں۔
مزید پڑھ »

محمد شامی نے ثانیہ مرزا سے تعلقات پر خاموشی توڑ دیمحمد شامی نے ثانیہ مرزا سے تعلقات پر خاموشی توڑ دیشامی نے جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو اصل دشمن قرار دے دیا
مزید پڑھ »

بھارتی بلے باز شبھمن گل کے ساتھ شادی، اداکارہ نے سب سچ بتادیابھارتی بلے باز شبھمن گل کے ساتھ شادی، اداکارہ نے سب سچ بتادیافلم سکندر کا مقدر میں جلوہ گر ہونے والی ردھیما نے افواہوں پر خاموشی توڑ کر ایسی بات کہی کہ سب حیران رہ گئے
مزید پڑھ »

یوزویندر چہل اور دھناشری ورما کی علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دییوزویندر چہل اور دھناشری ورما کی علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبھارتی کرکٹ کھلاڑی یوزویندر چہل اور ان کی اہلیہ دھناشری ورما کی علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ دھناشری نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری میں لکھا کہ گزشتہ چند دن ان کے اور ان کے خاندان کے لیے مشکل رہے ہیں اور ان پر پھیلائی جانے والی منفی تحریریں ان کے کردار کی توہین ہیں۔
مزید پڑھ »

اکشے کمار نے بگ باس 18 سے علیحدگی کی وجہ سے خاموشی توڑ دیاکشے کمار نے بگ باس 18 سے علیحدگی کی وجہ سے خاموشی توڑ دیاکشے کمار نے دہلی میں اپنی فلم 'اسکائی فورس' کے پروموشن کے دوران بگ باس 18 کے گرینڈ فائنل میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے خاموشی توڑ دی۔ انہوں نے وضاحت کی کہ سلمان خان کی دیر سے موجود ہونے کی وجہ سے انہیں شوٹنگ سے محروم رہنا پڑا۔
مزید پڑھ »

کنسرٹ میں خاتون کو بوسہ؛ ابھیجیت نے اُدت نارائن کو ’’کھلاڑی‘‘ قرار دے دیاکنسرٹ میں خاتون کو بوسہ؛ ابھیجیت نے اُدت نارائن کو ’’کھلاڑی‘‘ قرار دے دیااُدت نارائن کنسرٹ کے دوران خاتون کا بوسہ لینے پر تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:39