آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی کم نہیں ہوگی، وزیراعظم مزید پڑھیں: ExpressNews IMF
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض لینا لمحہ فکریہ ہے یہ قرض مجبوری میں لینا پڑا ہے دعا ہے آئی ایم ایف کے پاس دوبارہ جانا نہ پڑے، ترکی نے 2007ء میں آخری بار آئی ایم ایف سے قرض لیا تھا، معاہدے سے ملک میں مہنگائی کم نہیں ہوگی البتہ زرمبادلہ کے ذخائر کی صورت حال بہتر ہوجائے گی۔
شہباز شریف ںے کہا کہ یہ لمحہ فکریہ ہے یہ قرض مجبوری میں لینا پڑا ہے دعا ہے آئی ایم ایف کے پاس دوبارہ جانا نہ پڑے، ترکی نے 2007ء میں آخری بار آئی ایم ایف سے قرض لیا تھا، عوام دعا کریں کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو۔وزیراعظم نے کہا کہ چین کا شکریہ ادا کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ ہی نہیں، پچھلے تین ماہ میں چین نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، چین نے پانچ ارب ڈالر کا قرضہ ادا کیا ہے، سعودیہ عرب نے دو ارب ڈالر کا معاہدہ کیا اور اسے پورا کیا، یو اے ای نے ایک ارب ڈالر کا معاہدہ کیا، سعودی...
انہوں نے کہا کہ مہنگائی صرف پاکستان کا نہیں بلکہ عالمی مسئلہ بھی ہے، لندن میں مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ برطانیہ میں بھی لوگ مہنگائی سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔شہباز شریف نے واضح کیا کہ آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی کم نہیں ہوگی اور سختیاں مزید بڑھیں گی تاہم یہ سختیاں اشرافیہ پر بڑھائی جائیں گی۔ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ہمارے زرمبادلہ کے ذخائر کی صورت حال بہتر ہوجائے گی جس کے بعد کاروباری افراد کو ریلیف ملے گا۔ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ نواز...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف معاہدے سے ملک کو اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیر خزانہ و انکی ٹیم کی محنت کو سراہتا ہوں، آئی ایم ایف ایم ڈی اور انکی ٹیم کا شکر گزار ہوں،وزیراعظم کا خوشی کا اظہار
مزید پڑھ »
تیاری کرلو: بجلی گیس پیٹرول مہنگا ہوگا07:02 PM, 30 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد :آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوچکا ہے ۔ا س معاہدے کی وجہ سے مہنگائی کی نئی لہر آئے گی ۔آئی ایم ایف سے
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظمآئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظم مزید تفصیلات ⬇️ PMLNGovernment PMShahbazShareef Pakistan IMFProgram pmln_org CMShehbaz
مزید پڑھ »
الحمدللہ، آئی ایم ایف سے معاہدے پر وزیراعظم اور وزیر خزانہ کے ٹویٹسالحمدللہ، آئی ایم ایف سے معاہدے پر وزیراعظم اور وزیر خزانہ کے ٹویٹس ARYNewsUrdu IshaqDar IMF
مزید پڑھ »