آج سے عید تعطیلات تک یہ تمام مقامات بند رہیں گے، کمشنر اسلام آبادنےاعلان کردیا EidAlAdha EidulAdha2020 Islamabad dcislamabad
ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقت نےمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر کہا ہے کہ کورونا کو کنٹرول کرنے کے لیے آج سےعید تعطیلات تک مری ایکسپریس وے،مارگلہ،پارکس،تفریحی مقامات،ہوٹل وغیرہ،پکنک کے مقامات،ہل اسٹیشن بند رہیں گے۔
انہوں نے کہا وہ سب سے گزارش کرتے ہیں کہ پلیز فی الحال کوئی سیاحت یاگھومنے پھرنے کا پلان نہ بنائیں۔اس دفعہ تھوڑی سی تکلیف برداشت کر لیں اور انسانی جانیں بچائیں۔کرونا کو کنٹرول کرنے کے لئے آج سے عید تعطیلات تک مری ایکسپریس وے،مارگلہ،پارکس،تفریحی مقامات،ہوٹل وغیرہ،پکنک کے مقامات،ہل اسٹیشن بند رہیں گے۔سب سے گزارش ہے کہ پلیز فی الحال کوئی سیاحت/گھومنے پھرنے کا پلان نہ بنائیں۔اس دفعہ تھوڑی سی تکلیف برداشت کر لیں اور انسانی جانیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بند تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست نمٹادیاسلام آباد ہائیکورٹ نے کورونا کی وجہ سے بند تعلیمی ادارے کھولنے کی درخواست نمٹاتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پالیسی بنانا حکومت کا کام ہے، عدالت مداخلت نہیں کرے گی، متعلقہ فورم سے رجوع کیا جائے۔
مزید پڑھ »
عید تعطیلات تک اسلام آباد میں مختلف مقامات بند کر دیے گئےکرونا کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے آج سے وفاقی دارالحکومت میں عید تعطیلات تک مختلف مقامات کو بند کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا، عید پر مساجد اور عید گاہوں کیلئے ایس او پیز مرتب کرلیے گئےعید کی نمازکھلی جگہ پر ادا کی جائےگی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، کراچی میں رم جھم سے موسم سہانا ہوگیا۔اسلام آباد اور راولپنڈی
مزید پڑھ »
اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش - ایکسپریس اردوبارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا۔
مزید پڑھ »
اسلام کو نہ ٹک ٹاک سے خطرہ ہے، نہ ہی کتابوں سے: فواد چوہدریفواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہمیں فرقہ ورانہ بنیادوں پر تقسیم اور شدت پسندی سے خطرہ ہے۔ محلوں میں مقید حضرات ایسی آگ کو ہوا نہ دیں کہ خود جل جائیں۔
مزید پڑھ »