آرمی چیف کے معاملے پر حکومت کے پاس اکثریت نہیں، مصطفیٰ کمال

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف کے معاملے پر حکومت کے پاس اکثریت نہیں، مصطفیٰ کمال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

آرمی چیف کے معاملے پر حکومت کے پاس اکثریت نہیں، مصطفیٰ کمال تفصيلات جانئے: DailyJang

پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے معاملے پر حکومت کے پاس اکثریت نہیں، حکومت کو معاملے پر لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو 18 ماہ میں گالیاں ہی دی ہیں، وہ مودی سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں مگر اپوزیشن سے بات کرنے کے لیے تیار نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع اور آئین میں ترمیم کے لیے پارلیمنٹ کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش بسکٹ کے بانی خاور مسعود بٹ کے لیے ایڈ ایشیا 2019’لیڈرشپ ایوارڈ‘انگلش بسکٹ کے بانی خاور مسعود بٹ کے لیے ایڈ ایشیا 2019’لیڈرشپ ایوارڈ‘لاہور (پ ر) ایشین فیڈریشن آف ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن ( AFAA) کی جانب سے انگلش بسکٹ
مزید پڑھ »

اداکاری کے باوجود شادی کے لیے سسرال کی شرط پرنوکری کرنی پڑی، نعمان اعجاز - ایکسپریس اردواداکاری کے باوجود شادی کے لیے سسرال کی شرط پرنوکری کرنی پڑی، نعمان اعجاز - ایکسپریس اردوشادی کے لئے مجھے نوکری تک تلاش کرنی پڑی، نعمان اعجاز
مزید پڑھ »

انصاف کے متلاشی نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان انتقال کرگئےانصاف کے متلاشی نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان انتقال کرگئےجعلی پولیس مقابلے میں قتل ہونے والے نقیب اللہ محسود کے والد  محمد خان محسود علالت
مزید پڑھ »

ماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاسیالکوٹ ماں نے اپنے بیٹے کے قتل کا بدلہ سات سال بعد مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار لے لیا، عدالت نے سزائے موت کو کالعدم قررار دے کر ملزم کو رہا کردیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:26