آٹا چینی بحران: حکومت کی کشتی ہچکولے کھانے لگی

پاکستان خبریں خبریں

آٹا چینی بحران: حکومت کی کشتی ہچکولے کھانے لگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 83%

آٹا چینی بحران: حکومت کی کشتی ہچکولے کھانے لگی

لاہور: ایف آئی اے کی شوگر اور آٹے کے بحران پر رپورٹ نے ایک طوفان برپا کر دیا جس میں بظاہر حکومت وقت کی کشتی ہچکولے کھانے لگی ہے چونکہ ابھی تک تو اس رپورٹ کے مندرجات اور فائنڈنگز سامنے آئی ہیں اور دوسرے مرحلے میں 25 اپریل تک اس کی فرانزک فائنڈنگز کے بعد ذمہ داروں کیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ تو وزیراعظم اپنے ٹویٹ میں بھی کر چکے ہیں تو اس لحاظ سے اب یہ طوفان تھمنے والا نظر نہیں آ رہا۔ کیا اس سارے بحران میں عمران کا نظریہ مفادات کا ٹکراؤ ڈوبتا ہوا دکھائی دے رہا ہے ؟ اس رپورٹ کے حوالے سے...

وہ حقائق کچھ یوں ہیں کہ پہلے اس معاملے میں منسٹری آف کامرس نے مشیر تجارت کی اس تجویز کی مخالفت کی کہ چینی کی برآمد پر حکومت شوگر ملوں کو سبسڈی دے۔ اس تمام معاملے میں رزاق داؤد کا اپنا کردار بھی شکوک و شبہات میں ڈوبا ہوا ہے کہ آخرکار کیوں انہوں نے اپنی ہی منسٹری کی تجویز کی مخالفت ای سی سی اور وفاقی کابینہ میں کی ؟ مبینہ طور پر کہا جاتا ہے کہ رزاق داؤد نے جہانگیر ترین اور اس حکومت کے اعلیٰ عہدیدار کے ایما پر اپنی ہی وزارت کے سیکرٹری کی سبسڈی نہ دینے کی تجویز کی مخالفت...

دوسری جانب پنجاب حکومت نے وفاق میں دونوں بڑی آئینی فورسز کی ہدایات کو غیر قانونی طور پر نظر انداز کیا اور یوں صوبے نے غیر قانونی طور پر عوامی ٹیکس کے پیسے کو شوگر مافیا کی جیبوں میں ڈال دیا۔ افسوس یہی ہے کہ اس رپورٹ میں اس معاملے کا کوئی ذکر نہیں اور حیران کن طور پر پنجاب کی حکومت کو کلین چٹ دی گئی۔ اس رپورٹ کی ٹائمنگ بہت اہم ہے۔ یہ ایک ایسا بدانتظامی کا بحران ہے جس نے اقتدار کی سب سے بڑی کرسی پر بیٹھے شخص عمران کو بھی ہلا ڈالا۔ جہانگیر ترین اپنی زبان سے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان پر...

پارٹی کے اندر اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور بنی گالا کے لوگ پہلے ہی جہانگیر ترین کے مخالفین تھے مگر پارٹی اور وزیراعظم پر ان کی سرمایہ کاری کے آگے وزیراعظم بھی لاجواب تھے۔ اب لگ یہی رہا ہے کہ چینی اور گندم کے بحران کی رپورٹ میں وزیراعظم فیصلہ لے چکے ہیں کہ اب جہانگیر ترین کے بوجھ سے جان چھڑا لی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی، آٹا بحران تحقیقاتی رپورٹ، ن لیگ نے وزیر اعظم کی گرفتاری کا مطالبہ کردیاچینی، آٹا بحران تحقیقاتی رپورٹ، ن لیگ نے وزیر اعظم کی گرفتاری کا مطالبہ کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خان نے وزیراعظم سمیت دیگر چینی چور مجرمان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک
مزید پڑھ »

کوئٹہ میں گوشت، سبزیاں، چینی، آٹا مہنگاکوئٹہ میں گوشت، سبزیاں، چینی، آٹا مہنگاکوئٹہ میں گوشت، سبزیاں، چینی، آٹا مہنگا Quetta LockDown Inflation UtilityStores Price Increased pid_gov MoIB_Official dpr_gob
مزید پڑھ »

گندم چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف تفصیلی رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی،وزیراعظمگندم چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف تفصیلی رپورٹ آنے پر کارروائی ہوگی،وزیراعظم'رپورٹس آنے کے بعد کوئی بااثر لابی عوام کا پیسہ نہیں کھا سکے گی' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »

چینی بحران: جہانگیر ترین اور مونس الہی نے صفائیاں دیدیںچینی بحران: جہانگیر ترین اور مونس الہی نے صفائیاں دیدیںچینی بحران: جہانگیر ترین اور مونس الہی نے صفائیاں دیدیں SamaaTV
مزید پڑھ »

چینی بحران رپورٹ: شواہد بتارہے ہیں وزیراعظم کرپٹ، نالائق ہے، شاہد خاقان عباسی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 02:04:15