اپوزیشن اتحاد نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عدم شرکت کے بعد عید کے بعد امن و امان کی صورت حال پر آل پارٹیز کانفرنس بلاने کا فیصلہ کرلیا ہے۔
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عدم شرکت کے بعد اپوزیشن اتحاد نے فیصلہ کرلیا ہے کہ عید کے بعد امن و امان کی صورت حال پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی۔ اپوزیشن ذرائع نے بتایا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں حکومت کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دی جائے گی، اپوزیشن اتحاد نے تحریک کو منظم کرنے کے لیے مزید ذیلی کمیٹیاں بھی تشکیل دے دیں۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز اجلاس میں باقاعدہ طور پر اس تحریک کے بنیادی ڈھانچے کی منظوری دی گئی ہے اور اپوزیشن اتحاد نے تین ذیلی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ ذرائع نے
تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ رابطہ کمیٹی کی سربراہی اسد قیصر کو دے دی گئی ہے، سیاسی سرگرمیوں اور رابطوں کی کمیٹی حامد رضا کی زیر نگرانی کام کرے گے اور تیسری کمیٹی عید کے بعد ملک کی امن و سلامتی اور سیاسی حالات پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔ اب اپوزیشن اتحاد کی ممکنہ آل پارٹیز کانفرنس کمیٹی کی سربراہی لطیف کھوسہ کو دی گئی ہے, لطیف کھوسہ اپوزیشن کی دیگر جماعتوں سے مل کر آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے
آل پارٹیز کانفرنس اپوزیشن اتحاد امن و سلامتی قومی سلامتی کمیٹی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپوزیشن کا عید کے بعد امن و امان پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہاپوزیشن نے تحریک کے بنیادی ڈھانچے کی منظوری دی ہے اور تین ذیلی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »
گنڈاپور کو اصلاح کیلیے ایک ماہ کی مہلت، پھر ہم بتائیں گے دھرنا کسے کہتے ہیں، گورنرعید کے بعد دمادم مست قلندر کریں گے، فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »
اپوزیشن گرینڈ الائنس کی قیادت پر مقدمہ درج ہونے کا امکاناپوزیشن جماعتوں کے رہنما نجی ہوٹل میں زبردستی کانفرنس کے لیے گھسے، ذرائع
مزید پڑھ »
16 سالہ بدترین اور کرپٹ حکمرانی؛ سندھ حکومت کیخلاف ایم کیو ایم کا وائٹ پیپرایم کیو ایم پاکستان واپس آ گئی ہے، رمضان کے بعد آٹے دال کا بھاؤ بتائیں گے، فاروق ستار کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
اپوزیشن کی قومی کانفرنس: شاہد خاقان کو نجی ہوٹل میں داخل ہونے سے روک دیا گیااپوزیشن گرینڈ الائنس نے کانفرنس روکنے کا الزام عائد کرتے ہوئے آج ہر صورت قومی کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »
شہر میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے ایک اور شہری کی جان لے لیحادثے کے بعد مشتعل شہریوں نے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی، اتحاد ٹاؤن میں بس نے بچے کو کچل دیا
مزید پڑھ »