اپوزیشن کےبغیراداروں میں اصلاحات نہیں لائی جاسکتیں،فواد چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

اپوزیشن کےبغیراداروں میں اصلاحات نہیں لائی جاسکتیں،فواد چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

وفاقی وزیر کا چیف جسٹس کے حوالے سے اہم مشورہ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

لاہور:وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کےبغیراداروں میں اصلاحات نہیں لائی جاسکتیں،اپوزیشن کےکردار کوتسلیم کرناہوگاجبکہ اداروں کو اختیارات کی لڑائی ختم کرنے کے لیے ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کی آرمی چیف کی مدت ملازمت اب قانونی کی بجائے سیاسی مسلہ بن گیا ہے، آرمی ایکٹ میں ترمیم کے لیےدونوں ایوانوں کی پارلیمانی کمیٹی قائم ہونی چاہئے، جس کی سرپرستی عدلیہ اور فوج کرے،اسٹوڈنٹ یونینز کو سیاسی جماعتوں کے آلہ کار نہیں بننا چاہیئے۔ فوادچوہدری نے مزید کہا کہ پاکستان میں جلدشمسی پینلز بنناشروع ہوجائیں گے،بیٹری سےچلنےوالی بسیں متعارف کرائی جائیں گی،بجلی کی ترسیل کانظام تبدیل کرنےجارہےہیں،10سے15سالوں میں کھمبے اورتاریں ختم ہوجائیں گی۔

وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا مزید کہنا تھا کہ پرویزمشرف کیس کی سیاست اہمیت بہت زیادہ ہے،چیف جسٹس کےمشورےپرغورکرنےکی ضرورت ہے،اداروں کےدرمیاں اختلافات نہیں ہوناچاہئیں ،وزیراعظم عمران خان طویل جدوجہدکےبعداقتدارمیں آئےہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شفاف الیکشن کیلئےتگڑا الیکشن کمشنرہونا چاہیے،فواد چوہدریشفاف الیکشن کیلئےتگڑا الیکشن کمشنرہونا چاہیے،فواد چوہدریاسلام آباد : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شفاف الیکشن کیلئے تگڑا الیکشن کمیشن ہونا چاہئے، اپوزیشن لیڈر کی جانب سے جو تین نام آئے ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس آچکا:فواد چوہدریپاکستان ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس آچکا:فواد چوہدریپاکستان ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس آچکا:فواد چوہدری Pakistan FawadChaudharyTweets Research Technology FawadPTIUpdates fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

جنرل باجوہ ہمیشہ سول اداروں کو مضبوط کرنے کی بات کرتے ہیں، فواد چوہدریجنرل باجوہ ہمیشہ سول اداروں کو مضبوط کرنے کی بات کرتے ہیں، فواد چوہدریجنرل باجوہ ہمیشہ سول اداروں کو مضبوط کرنے کی بات کرتے ہیں، فواد چوہدری تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

تین ماہ قبل بیاہ کر لائی گئی دلہن شکی شوہرنے قتل کردیتین ماہ قبل بیاہ کر لائی گئی دلہن شکی شوہرنے قتل کردینوشہرہ(صباح نیوز)  نوشہرہ کے علاقے سائس منڈی رسالپور میں تین ماہ  قبل بیاہ کر لائی
مزید پڑھ »

رواں سال سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجٹ میں 600 گنا اضافہ ہوا، فواد چوہدریرواں سال سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجٹ میں 600 گنا اضافہ ہوا، فواد چوہدریرواں سال سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجٹ میں 600 گنا اضافہ ہوا، فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا وزیر اعظم کے نام خطشہباز شریف کا وزیر اعظم کے نام خطشہباز شریف کا وزیر اعظم کے نام خط تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 19:21:42