جنرل باجوہ ہمیشہ سول اداروں کو مضبوط کرنے کی بات کرتے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

جنرل باجوہ ہمیشہ سول اداروں کو مضبوط کرنے کی بات کرتے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

جنرل باجوہ ہمیشہ سول اداروں کو مضبوط کرنے کی بات کرتے ہیں، فواد چوہدری تفصيلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ ہمیشہ سول اداروں کو مضبوط بنانے کی بات کرتے ہیں، آرمی ایکٹ میں ترامیم اور معاشی امور پر اتفاق رائے سے بڑھنے کی ضرورت ہے۔

فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے اداروں کے درمیان نئے میثاق کی بنیاد رکھنے کی ضرورت ہے، جب تک اداروں کے درمیان توازن نہیں ہوگا پاکستان آگے نہیں بڑھے گا ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ادارے اپنا اختیار بڑھانے کو مد نظر رکھے ہوئے ہیں، سیاسی استحکام کے لئے اپوزیشن کا کردار تسلیم کرنا ہوگا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس آچکا:فواد چوہدریپاکستان ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس آچکا:فواد چوہدریپاکستان ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس آچکا:فواد چوہدری Pakistan FawadChaudharyTweets Research Technology FawadPTIUpdates fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

رواں سال سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجٹ میں 600 گنا اضافہ ہوا، فواد چوہدریرواں سال سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجٹ میں 600 گنا اضافہ ہوا، فواد چوہدریرواں سال سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجٹ میں 600 گنا اضافہ ہوا، فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

شفاف الیکشن کیلئےتگڑا الیکشن کمشنرہونا چاہیے،فواد چوہدریشفاف الیکشن کیلئےتگڑا الیکشن کمشنرہونا چاہیے،فواد چوہدریاسلام آباد : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شفاف الیکشن کیلئے تگڑا الیکشن کمیشن ہونا چاہئے، اپوزیشن لیڈر کی جانب سے جو تین نام آئے ہیں
مزید پڑھ »

مشرف کے ساتھیوں کے خلاف بھی غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدریمشرف کے ساتھیوں کے خلاف بھی غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدریمشرف کے ساتھیوں کے خلاف بھی غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

رواں سال سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجٹ میں 600 گنا اضافہ ہوا. فواد چوہدریرواں سال سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجٹ میں 600 گنا اضافہ ہوا. فواد چوہدریرواں سال سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجٹ میں 600 گنا اضافہ ہوا. فواد چوہدری fawadchaudhry Science Technology Budget Increased pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:56:19