ہمیں ان سے نرمی کی توقع نہیں ہے، ہم کسی غلط فہمی میں نہیں ہیں کہ کوئی انسانی رمق ہمیں دیکھنے کو ملے گی: رہنما پی ٹی آئی
/ فائل فوٹو
جیو نیوز کے پروگرام ’ آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے عمران خان سے ملاقات میں ناکامی کے سوال پر کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہونے دینا عدالتی فیصلوں کی خلاف ورزی ہے ،دفعہ 144 کا نفاذ جیل کے اندر ہو ہی نہیں سکتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنیکا حکماگر آپ عمران خان کو نہیں لائیں گے تو وجہ بتائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو حکم
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کی رہائی کیلئے مؤثر اقدامات نہیں اٹھائے، قیادت کے پاس احتجاج کی کوئی حکمت عملی نہیں ہے: شیر افضل مروت
مزید پڑھ »
’ آپ میرے باس نہیں ‘ اپنے خلاف بیان پر شیر افضل نے سلمان اکرم راجہ کو آڑے ہاتھوں لے لیاسلمان اکرم راجہ کا میرے خلاف بیان افسوسناک ہے، آپ کے ساتھ کام کیلئے رضامند تھا لیکن آپ نہ میرے باس ہیں نہ ہی مجھے قابو کرنے کا اختیار ہے: شیر افضل
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست نمٹا دیوزیراعلی خیبرپختونخوا کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی نہیں، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
مزید پڑھ »
عمران خان کی نواز شریف کا ٹرمپ سے موازنہ کرنے کی پرانی ویڈیو وائرلاڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد بھی دی ہے
مزید پڑھ »
قیدیوں سے سیاسی گفتگو پر فوری پابندی کی حکومتی درخواست مستردشیر افضل مروت کو نوٹس جاری، جواب طلب
مزید پڑھ »