اکشے کمار کی ہارر کامیڈی فلم 'بھوت بنگلہ' کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئی

پاکستان خبریں خبریں

اکشے کمار کی ہارر کامیڈی فلم 'بھوت بنگلہ' کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

اس فلم کے ذریعے اکشے اور مشہور ہدایت کار پریہ درشن 14 سال بعد دوبارہ ایک ساتھ کام کر رہے ہیں

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے اپنی آنے والی ہارر کامیڈی فلم "بھوت بنگلہ" کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔

فلم 2 اپریل 2026 کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی اور ، جس کی وجہ سے مداحوں میں بے پناہ جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر فلم کا پہلا پوسٹر جاری کیا، جس میں وہ پرانے زمانے کے ڈیٹیکٹیو کے لباس میں نظر آ رہے ہیں۔ پوسٹر میں ایک پراسرار گوتھک مینشن اور چمگادڑوں کے ساتھ طوفانی آسمان دکھایا گیا ہے، جو فلم کے ہارر کامیڈی پہلو کو اجاگر کرتا ہے۔

فلم کی اعلان پر اکشے نے کہا:"پریہ درشن کے ساتھ 14 سال بعد کام کرنے پر بے حد خوش ہوں۔ یہ پروجیکٹ ایک خواب کی تعبیر ہے اور میں اسے آپ سب کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے بے تاب ہوں۔"اکشے کمار اور پریہ درشن نے اس سے قبل کئی کامیاب فلمیں دیں، جن میں "ہیرا پھیری"، "گرم مسالا"، "بھول بھلیاں"، "بھاگم بھاگ" اور "دی دانا دن" شامل ہیں۔ ان فلموں نے ناظرین کے دل جیتے اور آج بھی بالی ووڈ کلچر کا حصہ...

فلم بالاجی ٹیلی فلمز اور کیپ آف گڈ فلمز کے بینر تلے بنائی جا رہی ہے، اور اس کے پروڈیوسرز میں اکشے کمار، شوبھا کپور، ایکتا کپور، فرح شیخ اور ویدانت وکاس بالی شامل ہیں۔Dec 09, 2024 10:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رچا چڈھا اور علی فضل کی فلم 'گرلز ول بی گرلز' کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئیرچا چڈھا اور علی فضل کی فلم 'گرلز ول بی گرلز' کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئیفلم ایک انڈو-فرینچ مشترکہ پروڈکشن ہے، جس نے دنیا بھر کے مشہور فلم فیسٹیولز میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے
مزید پڑھ »

اجے دیوگن اور اکشے کمار کی بڑی اسکرین پر واپسی، مداحوں کے لیے بڑی خوشخبریاجے دیوگن اور اکشے کمار کی بڑی اسکرین پر واپسی، مداحوں کے لیے بڑی خوشخبریاکشے کمار بھی ہاؤس فل 5، جولی ایل ایل بی 3، اسکائی فورس اور بھوت بنگلہ جیسی فلموں کی تیاریوں میں مصروف ہیں
مزید پڑھ »

بلاک بسٹر کامیڈی سیریز کی فلم ’ہیراپھیری3‘ کے متعلق اکشے کمار نے خوشخبری سنادیبلاک بسٹر کامیڈی سیریز کی فلم ’ہیراپھیری3‘ کے متعلق اکشے کمار نے خوشخبری سنادیفلم میں اکشے کے ساتھ پاریش راول اور سنیل شیٹی بھی اپنے مشہور کرداروں، بابو راؤ اور شیام، کے ساتھ واپس آئیں گے
مزید پڑھ »

انداز اپنا اپنا: سلمان خان نے شوٹنگ میں تاخیر کے راز سے پردہ اٹھا دیاانداز اپنا اپنا: سلمان خان نے شوٹنگ میں تاخیر کے راز سے پردہ اٹھا دیاکامیڈی فلموں کی تاریخ میں ایک خاص مقام رکھنے والی بالی وڈ فلم انداز اپنا اپنا کو ریلیز ہوئے 30 سال مکمل ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »

یو یو ہنی سنگھ کی زندگی پر نیٹ فلکس کی دستاویزی فلم کب ریلیز ہوگی؟یو یو ہنی سنگھ کی زندگی پر نیٹ فلکس کی دستاویزی فلم کب ریلیز ہوگی؟فیمس میں ہنی سنگھ کی شہرت سے جدوجہد اور پھر دوبارہ کامیابی کی جانب سفر کو بیان کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

عامر خان کی فلم’ستارے زمین پر‘ کب ریلیز ہوگی؟عامر خان کی فلم’ستارے زمین پر‘ کب ریلیز ہوگی؟2007 کی مشہور فلم ’تارے زمین پر‘ میں عامر خان نے آرٹس ٹیچر رام شنکر کا کردار ادا کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:44:19