یو یو ہنی سنگھ کی زندگی پر نیٹ فلکس کی دستاویزی فلم کب ریلیز ہوگی؟

پاکستان خبریں خبریں

یو یو ہنی سنگھ کی زندگی پر نیٹ فلکس کی دستاویزی فلم کب ریلیز ہوگی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

فیمس میں ہنی سنگھ کی شہرت سے جدوجہد اور پھر دوبارہ کامیابی کی جانب سفر کو بیان کیا گیا ہے

بھارتی ریپر یو یو ہنی سنگھ کی زندگی پر مبنی ڈاکیوفلم ’فیمس‘ 20 دسمبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔ مشہور ہدایتکار موزز سنگھ کی زیر نگرانی بننے والی یہ ڈاکیوفلم ہنی سنگھ کی شہرت، جدوجہد اور ان کی کامیاب واپسی کی کہانی بیان کرتی ہے۔

فیمس کو سکھیا انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے پروڈیوس کیا گیا ہے، جسے گنیت مونگا کپور اور اچن جین نے پیش کیا ہے۔ اس فلم میں ہنی سنگھ کے حقیقی نام ہردیش سنگھ کی شخصیت اور ان کی زندگی کے چھپے پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ پروڈیوسرز نے کہا، "۔ اس فلم کے ذریعے ہم ان کی اصل شخصیت کو سامنے لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔" ڈاکیوفلم کے ہدایتکار موزز سنگھ نے کہا، "ہنی سنگھ کی زندگی ایک غیر معمولی سفر ہے۔ ان کی کامیابیاں، ناکامیاں، اور شہرت کی قیمت کو دیکھنا ایک اعزاز ہے۔ یہ فلم ناظرین کو ان کی زندگی اور میراث کا ایک بے مثال اور غیر فلٹرڈ جائزہ فراہم کرے گی۔"

فیمس ہنی سنگھ کی زندگی کی ان کہی کہانیوں اور بھارت کی ہپ ہاپ دنیا میں ان کے انقلاب کو عالمی ناظرین کے لیے پیش کرے گی۔Dec 04, 2024 10:20 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر خان کی فلم’ستارے زمین پر‘ کب ریلیز ہوگی؟عامر خان کی فلم’ستارے زمین پر‘ کب ریلیز ہوگی؟2007 کی مشہور فلم ’تارے زمین پر‘ میں عامر خان نے آرٹس ٹیچر رام شنکر کا کردار ادا کیا تھا
مزید پڑھ »

نیٹ فلکس کی ہارر ویب سیریز اسٹرینجر تھنگز 5 کی ریلیز کا اعلاننیٹ فلکس کی ہارر ویب سیریز اسٹرینجر تھنگز 5 کی ریلیز کا اعلاننیٹ فلکس کی جانب سے ٹیزر جاری کر دیا گیا
مزید پڑھ »

افغان خواتین کی جدوجہد پر مبنی دستاویزی فلم ’بریڈ اینڈ روزز‘ ریلیز کیلئے تیارافغان خواتین کی جدوجہد پر مبنی دستاویزی فلم ’بریڈ اینڈ روزز‘ ریلیز کیلئے تیارجینیفر لارنس اور ملالہ یوسفزئی اس پروجیکٹ کے اہم معاون ہیں
مزید پڑھ »

رچا چڈھا اور علی فضل کی فلم 'گرلز ول بی گرلز' کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئیرچا چڈھا اور علی فضل کی فلم 'گرلز ول بی گرلز' کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئیفلم ایک انڈو-فرینچ مشترکہ پروڈکشن ہے، جس نے دنیا بھر کے مشہور فلم فیسٹیولز میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے
مزید پڑھ »

یو اے ای پہلی بار ’مس یونیورس‘ عالمی مقابلے میں حصہ لینے کو تیاریو اے ای پہلی بار ’مس یونیورس‘ عالمی مقابلے میں حصہ لینے کو تیارمس یونیورس آرگنائزیشن (ایم یو او) کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یو اے ای کی شرکت کا اعلان کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

سنی دیول کی فلم 'جٹ' 10 اپریل 2025 کو ریلیزسنی دیول کی فلم 'جٹ' 10 اپریل 2025 کو ریلیزبالی وڈ کے اداکار سنی دیول کی فلم 'جٹ' 10 اپریل 2025 کو بائساکھی ویک اینڈ پر ریلیز کی جائے گی۔ فلم 24 جنوری 2025 کی ریلیز کی تاریخ اور 24 مارچ 2025 کی یکم آپنینگ کے بعد آگے بڑھائی گئی ہے۔ یہ تاریخ پرابھاس کی فلم 'دی راجا صاحب' کے باوجود 10 اپریل 2025 کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سنی دیول کے پنجابی اداکار کے کرداررول کی بہت مقبولیت کی وجہ سے اس فلم کو بائساکھی ویک اینڈ پر ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:53:14