بس کے مبینہ طور پر بریک فیل ہوگئے تھے، زیادہ تر زائرین کا تعلق لاڑکانہ سے ہے
پارکنسن کے مریضوں کیلئے نیا اے آئی دماغی امپلانٹ متعارفاسرائیل غزہ سے فوجی انخلا پر تیار ہے، امریکی وزیر خارجہ کا دعویٰڈیفنس فیز 6، کار اور سوزوکی پک اپ میں تصادم، 6 افراد زخمیبرطانوی وزیراعظم کا 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر اظہار افسوسکل ترنول میں ہرصورت جلسہ ہوگا، رکاوٹوں کی سخت مزاحمت کرینگے، علی امین گنڈا پورشادی کی خوشیاں غم میں تبدیل، شادی سے چند گھنٹے قبل دلہا کرنٹ لگنے سے جاں بحقلاڑکانہ سے مقامات مقدسہ کی زیارت کے لیے جانے والی زائرین کی بس ایران میں حادثے کا شکار ہو گئی، جس...
سید اطہر شاہ شمسی کا قافلہ دو بسوں اور 110 زائرین پر مشتمل تھا، زائرین کی ایک بس ایران کے شہر یزد پہنچی، جہاں بس کے مبینہ طور پر بریک فیل ہو گئے۔ذرائع کے مطابق بس میں سوار زیادہ تر زائرین کا تعلق لاڑکانہ سے ہے۔ زائرین کی دوسری بس گوادر ایران سرحدی پٹی کے علاقے رمدان میں ہے جو ایرانی شہر یزد میں حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت بس سے چند گھنٹوں کی مسافت پر ہے۔روس کے صدر کا 13 سال بعد چیچنیا کا سرپرائز دورہ
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق، 15 زخمیپاکستانی زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی جس کے بعد بس کو آگ لگ گئی: ایرانی میڈیا
مزید پڑھ »
پشاور ائیرپورٹ پر آتشزدگی کا شکار سعودی طیارہ فعال، جدہ کیلئے روانہسعودی ائیر لائن کا ائیر بس اے 330 طیارہ 11 جولائی کی صبح پشاور پہنچا تھا جہاں حادثے کا شکار ہوا
مزید پڑھ »
کراچی کے علاقے کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج کرلیا گیاٹریفک حادثے میں باپ بیٹی جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوئے تھے، زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے
مزید پڑھ »
پاکستانی کوہ پیماؤں نے پورٹر کی کے ٹو پر برف میں دبی میت نکال لی، نیچے لایا جائے گاپورٹر حسن شگری گزشتہ سال کے ٹو پر موسم کی شدت کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگئے تھے تاہم ان کی میت کو وہیں چھوڑ دیا گیا تھا
مزید پڑھ »
غارِ حرا جانے کیلیے پہلی کیبل کار کا آغاز جلد متوقعزائرین کیبل کار کے لیے ذریعے بھی غار حرا کی زیارت کو جا سکیں گے
مزید پڑھ »
اسرائیلی ایجنسی نے ہنیہ کے قتل کیلئے ایرانی ایجنٹس کو استعمال کیا: برطانوی اخبار سنسنی خیز دعوےمنصوبہ یہ تھا کہ اسماعیل ہنیہ کو جہاز حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جنازے میں شرکت کے موقع پرمئی میں قتل کیا جاتا: برطانوی اخبار
مزید پڑھ »