پورٹر حسن شگری گزشتہ سال کے ٹو پر موسم کی شدت کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگئے تھے تاہم ان کی میت کو وہیں چھوڑ دیا گیا تھا
— فوٹو:فائل
۔ اس سال نائلہ کیانی کی ٹیم جب کے ٹو کی صفائی کے مہم پر روانہ ہوئی تو حسن شگری کی فیملی نے ان سے میت واپس لانے کی درخواست کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے ٹو بیس کیمپ پر مہم جوئی میں جان گنوانے والے کوہ پیماؤں کی یادگار بنادی گئیگلکی میموریل پر مہم جوئی کے دوران جان کی بازی ہار جانے والے 100 کوہ پیماؤں کے نام کی تختیاں اور ان کے زیر استعمال اشیاء رکھی گئی ہیں
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلباجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی منظوری لی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »
وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانوں کو احسان فراموش قرار دے دیافرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے خواجہ آصف نے پاکستان میں افغان شہریوں کی مہمان نوازی ختم کرنے کابھی اشارہ دیا
مزید پڑھ »
امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلانسوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ بقیہ مدت صدر کے طور پر فرائض کی تکمیل پر توجہ دوں گا۔
مزید پڑھ »
یورپی کمیشن کا میٹا پر ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزاماگر میٹا پر ڈی ایم اے کی خلاف ورزی ثابت ہوگئی تو کمپنی پر سالانہ عالمی آمدنی کے 10 فیصد حصے کے برابر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا آپریشن عزم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہوزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کو آپریشن عزم استحکام پر اعتماد میں لیں گے، مشاورت کے بعد آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »