ایران نیوکلیر پابندی کی حد عبور کر سکتا ہے، امریکی دعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

ایران نیوکلیر پابندی کی حد عبور کر سکتا ہے، امریکی دعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

جولائی کے بعد سے ایران نے اپنے یورینیم کے 20 فی صد اور 60 فی صد افزودہ ذخائر میں اضافہ جاری رکھا ہوا ہے

ایران کے نیوکلیر پروگرام سے متعلق امریکا کی ایک تازہ ترین رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس کے اندازوں کے مطابق، اسرائیل کی جانب سے نئے حملوں یا مغرب کی اضافی پابندیوں کا جواب تہران نیوکلیر پابندی کی حد عبور کرنے کے مزید قریب جانے کی صورت میں دے گا.

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اور وہ جدید سینٹری فیوجز بڑی تعداد میں بنا بھی رہا ہے اور انھیں استعمال بھی کر رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل جی کی نئی لچکدار اسکرین کی رُونمائیایل جی کی نئی لچکدار اسکرین کی رُونمائیاس نئی لچکدار اسکرین کو کھینچ کر 18 انچ تک بڑا کیا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »

آئس کریم میں پایا جانے والا کیمیکل خطرناک مرض کا سبب بن سکتا ہے، تحقیقآئس کریم میں پایا جانے والا کیمیکل خطرناک مرض کا سبب بن سکتا ہے، تحقیقایملسیفائر کے طور پر استعمال کیا جانے والا کیمیکل پیٹ کی صحت کو نقصان پہنچانے کیساتھ بلڈ شوگر کو غیر مستحکم کر سکتا ہے
مزید پڑھ »

آئس کریم میں پایا جانے والا کیمیکل خطرناک مرض کا سبب بن سکتا ہے، تحقیقآئس کریم میں پایا جانے والا کیمیکل خطرناک مرض کا سبب بن سکتا ہے، تحقیقایملسیفائر کے طور پر استعمال کیا جانے والا کیمیکل پیٹ کی صحت کو نقصان پہنچانے کیساتھ بلڈ شوگر کو غیر مستحکم کر سکتا ہے
مزید پڑھ »

نیلم منیر کی شادی کے پہلے فنکشن کی ویڈیو، دلہا کون ہے؟نیلم منیر کی شادی کے پہلے فنکشن کی ویڈیو، دلہا کون ہے؟دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو نیلم منیر کی نکاح اور دعائے خیر کی تیاری کی ہے
مزید پڑھ »

شادی بیاہ کی تقریبات کو سادہ بنایے!شادی بیاہ کی تقریبات کو سادہ بنایے!پنجاب میں لاہور کی حد تک شادیوں پر سنگل ڈش کا رواج ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا غیرقانونی تیل فروخت کے خلاف ایران کی شیڈو کمپنیوں پر پابندی لگا رہا ہےامریکا غیرقانونی تیل فروخت کے خلاف ایران کی شیڈو کمپنیوں پر پابندی لگا رہا ہےاماریکی محکمہ خزانہ نے کہا کہ ایران غیرقانونی تیل کی ترسیلات سے جوہری پروگرام، میزائل اور ڈرونز کی تیاری کیلئے پیسہ استعمال کر رہا ہے۔ امریکا نے مہتہ کے خلاف کارروائی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 08:07:33