اس نئی لچکدار اسکرین کو کھینچ کر 18 انچ تک بڑا کیا جا سکتا ہے
نئی لچکدار اسکرین کی رُونمائی کردی۔ اور مستقبل میں کپڑوں پر بھی استعمال کیا جا سکے گا۔
کمپنی اس ٹیکنالوجی پر پچھلے کئی برسوں سے کام کر رہی ہے۔ ایل جی کے ڈسپلے ڈویژن کی جانب سے پیش کیا جانے والا تازہ ترین پروٹو ٹائپ مڑ سکتا ہے، اس کو بل دیا جاسکتا ہے اور 12 سے 18 انچز کے درمیان کھینچا جا سکتا ہے۔ ایل جی ڈسپلے کے مطابق اس اسکرین کو 10 ہزار بار سے زیادہ بار کھینچا جا سکتا ہے اور اس کے باوجود تصویر کی کوالٹی برقرار رہتی ہے، یہاں تک کہ سخت ماحول جیسے کہ کم یا زیادہ درجہ حرارت میں بیرونی شاکس میں یہ درست کام کرتی ہے۔
کورین ٹیک فرم کے مطابق یہ دنیا کا پہلا اسٹریچ ایبل ڈسپلے ہے، اور اپنے اصلی سائز سے 50 فی صد زیادہ تک پھیل سکتا ہے۔ ایل کی جانب سے پہلی بار جب اس منصوبے کی رُونمائی 2022 میں کی جب یہ اپنے اصلی سائز سے 20 فی صد زیادہ تک بڑھ سکتی تھی۔Nov 17, 2024 09:53 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں ایل پی جی 300روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگیاوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 251 روپے 30 پیسے مقرر کی گئی ہے
مزید پڑھ »
ہمیں ٹارگٹ تو دیا جاتا ہے فنڈز نہیں،موبائل فون بھی آجکل اپ گریڈ ہوتے ہیں، ڈی جی پاسپورٹساتھارٹی بنانے کی کوشش کی وزارت خزانہ نے مخالفت کی، ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس
مزید پڑھ »
ایل پی جی ٹرانسپورٹرز کا موٹروے پولیس کے خلاف مسلسل تین روز سے احتجاجمطالبات پورے نہ ہوئے تو پورا سال بھی دھرنا دینا پڑا تو دیں گے اور ایل پی جی کی دوکانیں بھی بند کر دیں گے،ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »
کراچی میں ایل پی جی کی دکان میں خوفناک آتشزدگی، 2 افراد جھلس کر جاں بحقواقعہ فیڈرل بی ایریا میں قائم صغیر سینٹر میں قائم ایل پی جی کی دکان میں پیش آیا
مزید پڑھ »
وزیرِاعظم کی سربراہی میں معاشی صورتحال پر جائزہ اجلاسحکومت کا اب یہ موقف ہے کہ فاضل درآمدی ایل این جی صنعتوں کو پوری قیمت پر فراہم کی جا سکتی ہے
مزید پڑھ »
جی میل کا ایسا نیا بہترین فیچر جو صارفین کی بڑی مشکل کا حل ثابت ہوگاگوگل کی جانب سے جی میل میں عارضی ای میل ایڈریس کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »