ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بابراعظم، امام الحق اور نسیم شاہ کو وارننگ مل گئی، تینوں کیا کر رہے تھے؟ تشویشناک خبر آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بابراعظم، امام الحق اور نسیم شاہ کو وارننگ مل گئی، تینوں کیا کر رہے تھے؟ تشویشناک خبر آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹی 20اور ون ڈے ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کے گراؤنڈ میں پریکٹس پر پابندی کے باوجود بابراعظم، امام الحق اور فاسٹ باﺅلر نسیم شاہ لاہور کے عبدالقادر کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ کرتے ہوئے پائے گئے تھے۔ کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر کے بغیر ٹریننگ کرنے والے کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور پی سی بی سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا تھا۔پی سی بی نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تینوں کھلاڑیوں کو متنبہ کرتے ہوئے آئندہ ایسا عمل کرنے سے روک دیا ہے اور...

واضح رہے کہ پی سی بی نے کرونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ منسوخ کردیا ہے، دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں حصہ لینا تھا جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ روانگی میں بھی تاخیر ہوسکتی ہے، پی سی بی جولائی کے اوائل میں ٹیم کی روانگی پر انگلینڈ بورڈ سے رابطے میں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 87 لاکھ روپے سے زائد جرمانہپشاور: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 87 لاکھ روپے سے زائد جرمانہصوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں کرونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مختلف افراد اور یونٹس پر 87 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھ »

ایس او پیز کی خلاف ورزی، تاجروں کو 10 لاکھ جرمانہ ہوسکتا ہےایس او پیز کی خلاف ورزی، تاجروں کو 10 لاکھ جرمانہ ہوسکتا ہےایس او پیز کی خلاف ورزی، تاجروں کو 10 لاکھ جرمانہ ہوسکتا ہے Read News SOPs Trader Punishment
مزید پڑھ »

لاہور: کورونا مریضوں کو ایکٹمرا انجکشن لگانے کیلئے ایس او پیز جاریلاہور: کورونا مریضوں کو ایکٹمرا انجکشن لگانے کیلئے ایس او پیز جاریپروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم کا کہنا ہے کہ یہ انجکشن اب عام میڈیکل اسٹورز پر فروخت نہیں ہو سکیں گے۔
مزید پڑھ »

ایل او سی فائرنگ:سینیر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبیایل او سی فائرنگ:سینیر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبیایل او سی فائرنگ:سینیر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی SamaaTV
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 2 بچے اور دو خواتین زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 2 بچے اور دو خواتین زخمیراولپنڈی: (ویب ڈیسک) بھارت باز نہ آیا، لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ایک مرتبہ پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے باعث دو بچے اور دو خواتین زخمی ہو گئیں۔
مزید پڑھ »

”عوام لا پرواہی کر رہی ہے ،اب میں سختی کروں گا“وزیر اعظم نے کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے پاکستانیوں کو واضح پیغام دے دیا”عوام لا پرواہی کر رہی ہے ،اب میں سختی کروں گا“وزیر اعظم نے کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے پاکستانیوں کو واضح پیغام دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں جس طرح کی لا پرواہی دیکھ رہا ہوں ،افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ عوام لا پرواہی کر رہی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 17:19:13