ایشان کشن نے امپائرز کی جانب سے رضوان کی تنقید پر تبصرہ، کہا امپائرز اب زیادہ ہوشیار ہوگئے ہیں

Cricket خبریں

ایشان کشن نے امپائرز کی جانب سے رضوان کی تنقید پر تبصرہ، کہا امپائرز اب زیادہ ہوشیار ہوگئے ہیں
ایشان کشنمحمد رضوانامپائر انیل چوہدری
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

نوجوان بھارتی وکٹ کیپر ایشان کشن نے امپائر انیل چوہدری کے سوال پر جواب دیا کہ اب وہ کم اپیل کرتے ہیں جس پر ایشان نے کہا کہ امپائرز اب زیادہ فیشن بیلہ ہو گئے ہیں اور بار بار اپیل کرنے پر انہوں نے آؤٹ کو بھی ناٹ آؤٹ دے دیتے ہیں، وہ مزید کہتے ہیں محمد رضوان جیسے وکٹ کیپنگ کے دوران بار بار اپیل کرتے ہیں تو امپائرز کو آؤٹ نہیں دیتے۔

انڈین پریمئیر لیگ میں امپائرنگ کے فرائض نبھانے والے انیل چوہدری کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے نوجوان بھارتی وکٹ کیپر ایشان کشن نے امپائرز کے رویے پر بات چیت کرتے ہوئے پاکستانی کپتان کو نشانہ بنایا۔

فرنچائز ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران امپائر انیل چوہدری نے سوال کیا کہ کافی اسمارٹ ہوگئے ہو! تم، میری امپائرنگ میں کئی میچ کھیلے ہیں، اب تم بڑے ہو گئے ہو، ضرورت پڑنے پر ہی اپیل کرتے ہو جبکہ پہلے تو تم بہت زیادہ اپیل کیا کرتے تھے یہ تبدیلی کیسے آئی؟۔جس پر ایشان کشن نے جواب دیا کہ مجھے لگتا ہے امپائرز اب زیادہ ہوشیار ہوگئے ہیں، اگر بار بار اپیل کریں گے تو وہ آؤٹ کو بھی ناٹ آؤٹ دے دیتے ہیں، بہتر ہے ایک ہی بار درست وقت پر اپیل کریں تاکہ آپ کو بھی اعتماد ہو کہ صحیح فیصلہ کر رہے...

انہوں نے کہا کہ اگر وکٹ کیپنگ کے دوران پاکستانی کپتان محمد رضوان کی طرح وکٹوں کے پیچھے اپیل کرونگا تو آپ لوگ آؤٹ نہیں دوگے۔ایشان کشن نے مزید کہا کہ سچ کہوں تو کچھ امپائرز کو میچوں میں دیکھ کر ہمیں خوشی ہوتی ہے لیکن بہتری کی گنجائش ہمیشہ موجود ہوتی ہے۔واضح رہے کہ ابھرتے ہوئے ایشان کشن کی جانب سے تبصرہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب محمد رضوان کو حالیہ میچوں میں ضرورت سے زیادہ اپیلیں کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب فینز نے ایشان کشن کو تنقید کا نشانہ بنایا کہ انہیں کرکٹ میں آئے ہوئے...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ایشان کشن محمد رضوان امپائر انیل چوہدری IPL Cricket Controversies

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ علیزے شاہ کا ناقدین کو غیر اخلاقی اشارے سے جواباداکارہ علیزے شاہ کا ناقدین کو غیر اخلاقی اشارے سے جواباداکارہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، صارفین کی پھر سے تنقید
مزید پڑھ »

ٹرمپ اور زیلنسکی کی ملاقات شدید تنازع کی شکل اختیار کر گئی، ویڈیو وائرلٹرمپ اور زیلنسکی کی ملاقات شدید تنازع کی شکل اختیار کر گئی، ویڈیو وائرلامریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے یوکرینی صدر کو کہا گیا کہ آپ بہت زیادہ بولتے ہیں
مزید پڑھ »

گہرے سمندر کی مچھلی اچانک سوشل میڈیا پر وائرل، وجہ کیا بنی؟گہرے سمندر کی مچھلی اچانک سوشل میڈیا پر وائرل، وجہ کیا بنی؟تصویر نے سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل کو جنم دیا ہے
مزید پڑھ »

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی کیلیے کمیٹی تشکیلوفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی کیلیے کمیٹی تشکیلوزارت تعلیم کی جانب سے سمری بھیجے جانے پر وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دی ہے
مزید پڑھ »

کراچی سے لاہور جانے والے پی آئی اے کے طیارے کی ایک ٹائر کے بغیر لینڈنگ کا انکشافکراچی سے لاہور جانے والے پی آئی اے کے طیارے کی ایک ٹائر کے بغیر لینڈنگ کا انکشافذرائع نے کہا کہ لاہور اے ٹی سی او کی جانب سے اطلاع پر کراچی ائیرپورٹ پر ٹائر شافٹ کا حصہ ملا
مزید پڑھ »

پرائم منسٹر نے رمضان میں عوام کو معقول قیمت پر خوراک فراہم کرنے کی ہدایت کیپرائم منسٹر نے رمضان میں عوام کو معقول قیمت پر خوراک فراہم کرنے کی ہدایت کیپرائم منسٹر شہباز شریف نے لاہور میں ایک میٹنگ میں کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں عوام کو معقول قیمت پر خوراک فراہم کرنا سب سے اہم ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 13:22:20