تصویر نے سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل کو جنم دیا ہے
حال ہی میں، کنزرویٹیو آرگنائزیشن کونڈرک ٹینیرائف کے محققین ٹینیرائف جزیرے کے ساحل سے تقریباً دو کلومیٹر دور شارک مچھلیوں کی تلاش میں تھے جب انھوں نے عجیب غریب مںظر دیکھا۔عجیب بات یہ تھی کہ یہ مچھلیاں پہلے کبھی دن کی روشنی میں زندہ نہیں دیکھی گئیں کیونکہ یہ عام طور پر 200 میٹر سے 600 میٹر تک گہرائی میں رہتی ہیں۔
جس میں کچھ لوگوں نے مچھلی کو حقوق نسواں کے آئیکن کے طور پر بھی قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر آنے والے ان ردعمل سے ظاہر ہوتا ہے کہ گہرے سمندر کے بارے میں ہمارے خیالات جو کہ خوفناک ہوتے ہیں، آخرکار تبدیل ہوسکتے ہیں۔Mar 16, 2025 12:03 AMبھارتی یونیورسٹیوں کا سابق وی سی عمان کا جعلی ہائی کمشنر بن بیٹھابیٹے کی شادی میں مرے ہوئے باپ کی شرکت؛ ویڈیو وائرلجوڈیشل کمپلیکس حملہ؛ مراد سعید سمیت 3 پی ٹی آئی رہنما اشہاری قرارکینسر سے لڑنے والی بھارتی اداکارہ حنا خان نے عمرے کی سعادت حاصل...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی سپر اسٹار تھلاپتی وجے کی دعوت افطار: روزہ رکھ کر باجماعت نماز بھی پڑھیتھلاپتی وجے کی ٹوپی پہنے نماز میں شرکت کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
مزید پڑھ »
پریانکا چوپڑا کی دریا دلی نے مداحوں کے دل جیت لیےسوشل میڈیا پر پریانکا چوپڑا کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے
مزید پڑھ »
مہا کمبھ میلہ؛ کترینہ بھی گنگا میں ڈبکیاں لگانے پہنچ گئیں، تصاویر وائرلکترینہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کی شکست پر دلبرداشتہ شعیب افغان ٹیم کو سپورٹ کرنے لگےسابق کرکٹر کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل
مزید پڑھ »
''رونالڈو کی ناسا ڈائٹ' وسیم اکرم کا رمیز پر طنزپروگرام کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل
مزید پڑھ »
’صفراوادی‘: انڈونیشیا کا وہ ’مقدس غار جہاں مکہ تک پہنچانے والی خفیہ سرنگ‘ موجود ہےفروری کے اوائل میں، صفراوادی غار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہاں ایک ایسی راہداری موجود ہے جو مکہتک جاتی ہے۔
مزید پڑھ »