ایشوریا اور ابھیشیک میں طلاق؟ ابھیشیک بچن کی سوشل میڈیا پر عجیب حرکت نے ...

پاکستان خبریں خبریں

ایشوریا اور ابھیشیک میں طلاق؟ ابھیشیک بچن کی سوشل میڈیا پر عجیب حرکت نے ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے سوشل میڈیا پر طلاق سے متعلق پوسٹ لائک کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق  بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں کیونکہ اس جوڑی کو اکثر تقریبات میں الگ الگ شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ جس تقریب میں بچن...

190ملین پاؤنڈ سکینڈل ؛ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا ریکارڈ ...ایشوریا اور ابھیشیک میں طلاق؟ ابھیشیک بچن کی سوشل میڈیا پر عجیب حرکت نے ہنگامہ برپا کر دیاممبئی بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے سوشل میڈیا پر طلاق سے متعلق پوسٹ لائک کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔

جس تقریب میں بچن فیملی شرکت کرتی ہے تو وہاں ابھیشیک بچن اپنی اہلیہ ایشوریا رائے اور بیٹی آرادھیا کے بجائے اپنے والدین کے ہمراہ انٹری دیتے ہیں۔ تاہم، اس تقریب کی کچھ ایسی تصاویر بھی سامنے آئیں جن میں ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کو ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھے گفتگو کرتے ہوئے دکھایا گیا، ان تصاویر کے بعد دونوں کے درمیان طلاق کی خبریں دم توڑ گئی تھیں لیکن اب ابھیشیک کے نئے قدم نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشیک بچن نے بھارتی خاتون حنا کھنڈیوال کا طلاق پر لکھا گیا آرٹیکل لائک کیا ہے، صحافی نے یہ آرٹیکل اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلاق کی پوسٹ لائیک کرنے پر ابھیشیک اور ایشوریا میں پھر سے طلاق کی خبریں زیرگردشطلاق کی پوسٹ لائیک کرنے پر ابھیشیک اور ایشوریا میں پھر سے طلاق کی خبریں زیرگردشمکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ابھیشیک کا اہلیہ اور بیٹی کے بجائے والدین کے ہمراہ فوٹوشوٹ ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا
مزید پڑھ »

ایشوریا سے علیحدگی کی افواہیں، ابھیشیک نے طلاق پر مبنی پوسٹ لائک کردیایشوریا سے علیحدگی کی افواہیں، ابھیشیک نے طلاق پر مبنی پوسٹ لائک کردیبالی ووڈ کی اسٹار جوڑی کے درمیان طلاق ہوگئی ہے، مداح
مزید پڑھ »

ابھیشیک بچن نے ایکشن تھرل ’کنگ‘ میں شاہ رخ خان کو جوائن کرلیاابھیشیک بچن نے ایکشن تھرل ’کنگ‘ میں شاہ رخ خان کو جوائن کرلیادونوں اداکار اس سے قبل کبھی الوداع نہ کہنا اور ہیپی نیو ایئر میں ساتھ کام کرچکے ہیں
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ حنا خان میں کینسر کی تشخیصبھارتی اداکارہ حنا خان میں کینسر کی تشخیصاداکارہ نے سوشل میڈیا پر افسوسناک خبر شیئر کی
مزید پڑھ »

خدا کیلئے محرم کو محرم ہی رہنے دیںسوشل میڈیا کی آمد کے بعد حرمت کے معانی والے مہینے 'محرم الحرام' کی آمد کی پر ایک عجیب سا طوفان بدتمیزی برپا ہو جاتا ہے.
مزید پڑھ »

افغانستان کی جیت سے جڑا ’چیٹنگ سکینڈل‘ کیا ہے اور اس میں پاکستان کے محمد رضوان کا ذکر کیوں ہو رہا ہے؟افغانستان کی جیت سے جڑا ’چیٹنگ سکینڈل‘ کیا ہے اور اس میں پاکستان کے محمد رضوان کا ذکر کیوں ہو رہا ہے؟گلبدین پر کھیل کے دوران ’دھوکہ دہی‘ کا الزام عائد کیا جا رہا ہے اور ان کے بظاہر درد کی وجہ سے کرکٹ ماہرین اور سوشل میڈیا صارفین میں بحث چھڑ گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:41:21