ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا

پاکستان خبریں خبریں

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض دے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ کے پروگرام کے لیے پاکستان کو یہ قرض دیا جائے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ کے پروگرام کے لیے پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالر قرض دے گا۔

تفصیلات کے مطابق اےڈی بی کےصدر ماساتسوگواساکاوا کی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے واشنگٹن میں ملاقات ہوئی، ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر نے 50کروڑ ڈالرقرض کی فراہمی کا عندیہ دیدیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ ایشیائی ترقیاتی بینک کا بورڈ 29 اکتوبر کو نئے قرض کی منظوری پر غور کرے گا ، انہوں نے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری کے لیے اےڈی بی کی حمایت پرشکریہ ادا کیا اور پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت میں اے ڈی بی کی شراکت کو سراہا۔

وزیر خزانہ نے اے ڈی بی کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کی جلد تکمیل کی امید ظاہرکی، انہوں نےکیپیٹل ایڈیکویسی فریم ورک کی کامیاب تکمیل کو سراہا اور اگلے تین سال کے لئے پاکستان کو زائد سرچارجز سے چھوٹ دینے پر اے ڈی بی کی تعریف کی دونوں فریقین نےملکی محصولات میں اضافے، علاقائی تعاون کی ضرورت پر اتفاق کیا۔Oct 25, 2024ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابexpress.

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشافبلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشافعالمی بینک نے سیلاب بحالی پروجیکٹ کے تحت 40 کروڑ ڈالر قرض منظورکیا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »

اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہاے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ کا اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے نئے دفتر کے آغاز کا خیرمقدم، کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی امید کا اظہار
مزید پڑھ »

انسٹاگرام کا نیا فیچر آپ کے فالوورز کی تعداد بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگاانسٹاگرام کا نیا فیچر آپ کے فالوورز کی تعداد بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگایہ فیچر کیو آر کوڈ کے ذریعے آپ کی پروفائل کو ڈسکور ایبل بنا دے گا۔
مزید پڑھ »

آئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلانآئی ٹی ایف سی کا پاکستان کو 3 ارب ڈالر کموڈٹی فنانسنگ فراہم کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، کراچی حملے کی تحقیقات کی خود نگرانی کرنے کا اعلانوزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، کراچی حملے کی تحقیقات کی خود نگرانی کرنے کا اعلانپاکستان، چین کے تعلقات کونقصان پہنچانےکی گھناؤنی سازش کو ہرگز برداشت نہیں کیاجائے گا: شہباز شریف
مزید پڑھ »

معاشی استحکام میں رکاوٹیں ڈالنے سے بڑی ملک دشمنی نہیں، 2014 جیسی سازش نہیں ہونے دینگے: وزیراعظممعاشی استحکام میں رکاوٹیں ڈالنے سے بڑی ملک دشمنی نہیں، 2014 جیسی سازش نہیں ہونے دینگے: وزیراعظمجتھے کو فکر ہے پاکستان ترقی کرگیا تو ہمیں کون پوچھے گا اس لیے پاکستان کی ترقی ایک جتھے کو قبول نہیں: شہباز شریف کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 10:28:09