ایشین بریڈمین ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

پاکستان خبریں خبریں

ایشین بریڈمین ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

ایشین بریڈمین ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل تفصيلات جانئے: DailyJang

دوسری جانب چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کے لیے اعزاز اور فخر کی بات ہے کہ کرکٹ کی عالمی تنظیم کی جانب سے ظہیر عباس کے شاندار کیرئیر کا اعتراف اور اسے سراہا جا رہا ہے، انہیں خوشی ہے کہ وہ دنیا بھر میں بسنے والے پاکستان کرکٹ کے کروڑوں مداحوں کی جانب سے ظہیر عباس کو مبارکباد پیش کررہے ہیں۔

اوول کے میدان میں اسکور کی گئی یہ ڈبل سنچری ظہیر عباس کے کیرئیر کی دوسری ڈبل سنچری تھی، اس سے قبل انہوں نے 1971 میں ایجبسٹن کے مقام پر 274 رنز کی اننگز کھیلی تھی جبکہ انہوں نے بھارت کے خلاف بھی 1978 اور 1982 میں بالترتیب 235 ناٹ آؤٹ اور 215 رنز کی اننگز کھیلیں تھیں۔ انہوں نے کہا کہ کریز پر کھڑے ظہیر عباس کے شاندار فٹ ورک اور کلائیوں کے عمدہ استعمال نے انہیں دنیا کا ایک عظیم بلے باز بننے میں مدد کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل - Sports - Aaj.tvظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

عظیم بلے باز ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کے لیے آئی سی سی کا اعزازایشین بریڈ مین ظہیر عباس کے لیے آئی سی سی کا اعزازایشین بریڈ مین ظہیر عباس کے لیے آئی سی سی کا اعزاز ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

عظیم بلے باز ظہیرعباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

ایشین بریڈمین ظہیرعباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل - BBC News اردوایشین بریڈمین ظہیرعباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل - BBC News اردوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیرعباس کو ہال آف فیم میں شامل کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 07:28:54