ایشین بریڈمین ظہیرعباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل
ہال آف فیم میں کھلاڑیوں کا انتخاب کرنے کے لیے آئی سی سی نے اپنے اراکین اور سینئر صحافیوں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دے رکھی ہے۔
انھوں نے78 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے12 سنچریوں اور20 نصف سنچریوں کی مدد سے5062 رنز بنائے تھے۔ ظہیرعباس فرسٹ کلاس کرکٹ میں انتہائی کامیاب بیٹسمین سمجھے جاتے تھے خاص طور پر انگلش کاؤنٹی گلوسٹر شائر کی طرف سے کھیلتے ہوئے انھوں نے کئی یادگار پرفارمنسز دی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عظیم بلے باز ظہیرعباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »
عظیم بلے باز ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
ای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدیای سی سی نے پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن کو 2 لاکھ ٹن گندم درآمد کی اجازت دےدی pid_gov Wheat
مزید پڑھ »
ای سی سی اجلاس: افغان کنٹینرزکا کروڑوں روپےکا جرمانہ معافای سی سی اجلاس: افغان کنٹینرزکا کروڑوں روپےکا جرمانہ معاف shakeeeel1 کی رپورٹ
مزید پڑھ »
ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کے لیے آئی سی سی کا اعزازایشین بریڈ مین ظہیر عباس کے لیے آئی سی سی کا اعزاز ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »