ایف اے ٹی ایف کا معاملہ،ترک صدرکاپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایسا وعدہ کہ ہر پاکستانی کا دل جیت لیا

پاکستان خبریں خبریں

ایف اے ٹی ایف کا معاملہ،ترک صدرکاپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایسا وعدہ کہ ہر پاکستانی کا دل جیت لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک صدر طیب ایردوان نے کہا دباو دھمکیوں کے باوجود ترکی

کو نہ چھوڑنے والوں کو کیسے بھول سکتے ہیں؟انہوں نے کہا دباو کے باوجود پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہیں۔مستقبل میں بھی پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے۔ایردوان نے

کہاپاکستان کی دہشت گردی کے خلاف کوششوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہااقتصادی ترقی چند دنوں میں نہیںہوتی۔ترکی میں بھی اقتصادی ترقی میں طویل عرصہ لگا۔انہوں نے کہا کہ وہ سرمایہ کاروں کے وفد کے ساتھ آئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کا ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی بھرپورمدد کا اعلان | Abb Takk Newsترکی کا ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی بھرپورمدد کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پاکستان، ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پُرامید ہے، ترجمان دفتر خارجہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترکی کو ایف اے ٹی ایف سے متعلق تمام میٹنگز پر باخبر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا حکومت سے انسانی ترقی پر توجہ دینے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا حکومت سے انسانی ترقی پر توجہ دینے کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 20:56:55