ایف بی آر اور پرچون فروشوں میں تاجر دوست اسکیم پر ڈیڈ لاک برقرار

Fbr خبریں

ایف بی آر اور پرچون فروشوں میں تاجر دوست اسکیم پر ڈیڈ لاک برقرار
Income TaxTax
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

اگر کوئی پرچون فروش یہ دعویٰ کرے کہ اس کی آمدن متعین نشان سے کم تر ہے تو اس کی شرح کو کم کر دیاجائے: ایف بی آر

/ فائل فوٹو

اسلام آباد: ایف بی آر اور پرچون فروشوں میں تاجر دوست اسکیم پر ڈیڈلاک برقرار ہے اور دونوں فریقین نے پیر کواس کا کوئی حل نکالنے کیلیے مذاکرات شروع کیے لیکن کوئی بھی بریک تھرو حاصل کرنےمیں ناکام رہے۔ ایف بی آر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ تاجربرادری کے نمائندوں پر مشتمل ایک کمیٹی بنائے گا تاکہ ملک کی تمام 84 مارکیٹس کےلیے فیئرمارکیٹ ویلیوریٹ 60 ہزار ماہانہ کی شرح پرنظرثانی کرے اوراگر کوئی پرچون فروش یہ دعویٰ کرے کہ اس کی آمدن متعین نشان سے کم تر ہے تو اس کی شرح کو کم کر دیاجائے۔پرچون فروشوں نے پیر کے مذاکرات میں تاجردوست اسکیم کو کلیتاً مسترد کردیا اور اس عزم کا اظہارکیا کہ وہ ایک ایسی تجویز لائیں گے جو کہ ملک بھر کے پرچون فروشوں سے ٹیکس جمع کرنے کے عمل کو تقویت دے...

ایف بی آر کے نمائندے نے دی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ’ ہم نے پرچون فروشوں سے کہا تھا کہ وہ 100 ارب روپے تک ٹیکس جمع کرنے کےلیے کوئی تجویز لائیں تو پرچون فروشوں نے اسے مسترد کر دیا لیکن یہ ممکن نہیں ہے کہ وہ انکم ٹیکس کے جال میں آنے سے انکار کرتے رہیں‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Income Tax Tax

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاجر دوست اسکیم پر تحفظات: ایف بی آر نے تاجر وفد کو ملاقات کیلئے بلا لیاتاجر دوست اسکیم پر تحفظات: ایف بی آر نے تاجر وفد کو ملاقات کیلئے بلا لیاتاجر تنظیموں نے حکومت کی تاجر دوست اسکیم کو مسترد کرتے ہوئے 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے
مزید پڑھ »

ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلیے ایف بی آر تیارٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلیے ایف بی آر تیارچھوٹے تاجروں کو ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کی ترمیم مسودے میں شامل ہے، ذرائع ایف بی آر
مزید پڑھ »

ارشد ندیم کو اعلان کردہ انعامی رقم پر 6 کروڑ ٹیکس دینا ہوگا: ایف بی آرارشد ندیم کو اعلان کردہ انعامی رقم پر 6 کروڑ ٹیکس دینا ہوگا: ایف بی آرارشد ندیم واپڈا میں گریڈ 18 کے ملازم ہیں اور انکم ٹیکس فائلرز ہیں، ایف بی آر ٹیکس معاف کرنے کا اختیار نہیں رکھتا: حکام
مزید پڑھ »

ایف بی آر ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلئے تیارایف بی آر ٹیکس اسکیم میں تاجروں کی مرضی کی تبدیلیوں کیلئے تیاراگر تاجر تیار ہوں تو ترمیمی نوٹ فوری جاری ہو سکتا ہے: ذرائع ایف بی آر
مزید پڑھ »

77 سال کی بیماریوں سے جان چھڑانی ہے، پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی ترجیحات ہیں: وزیراعظم77 سال کی بیماریوں سے جان چھڑانی ہے، پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی ترجیحات ہیں: وزیراعظموزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی ترقی کے لیے پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی کو اپنی ترجیحات قرار دے دیا
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرارجماعت اسلامی کا دھرنا جاری، حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرارجماعت اسلامی کی جانب سے حکومت پر بات چیت سے فرارکا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:49:46