تاجر دوست اسکیم پر تحفظات: ایف بی آر نے تاجر وفد کو ملاقات کیلئے بلا لیا

Fbr خبریں

تاجر دوست اسکیم پر تحفظات: ایف بی آر نے تاجر وفد کو ملاقات کیلئے بلا لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

تاجر تنظیموں نے حکومت کی تاجر دوست اسکیم کو مسترد کرتے ہوئے 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے

تاجر تنظیمیں ایف بی آر کی جانب سے دیے گئے تاجر دوست اسکیم کو مسترد کرتے ہوئے 28 تاریخ کو ہڑتال کا اعلان کررکھا ہے: فائل فوٹو

کوآرڈینیٹر میڈیا سیل تاجر دوست اسکیم نعیم میر کے مطابق ویلیو ایشن ٹیبل بدلنے یا نظرثانی کا اختیار ایف بی آر کے بجائےکمشنرسطح پرکمیٹیوں کو دینےکی تجویز پیش کی ہے، کمشنرسطح پربنی کمیٹیوں میں علاقائی تنظیموں اور چیمبرآف کامرس کی نمائندگی ہوگی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ترمیمی ایس آر او جاری ہونے سے نئے نوٹس جاری نہیں ہوں گے اور پرانے نوٹس پر عمل نہیں ہوگا، تاجر دوست اسکیم ٹریڈرز کی رجسٹریشن کے لیے ہے، ملک میں 35 لاکھ تاجروں میں سے صرف 3 لاکھ رجسٹرڈ ہیں۔ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم ناکام، ہدف 31 لاکھ اور رجسٹریشن 200 سے بھی کم رہی

واضح رہے کہ تاجر تنظیموں نے حکومت کی جانب سے دیے گئے تاجر دوست اسکیم کو مسترد کرتے ہوئے 28 تاریخ کو جماعت اسلامی کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کی کال کی حمایت کا اعلان کر رکھا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

77 سال کی بیماریوں سے جان چھڑانی ہے، پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی ترجیحات ہیں: وزیراعظم77 سال کی بیماریوں سے جان چھڑانی ہے، پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی ترجیحات ہیں: وزیراعظموزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی ترقی کے لیے پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی کو اپنی ترجیحات قرار دے دیا
مزید پڑھ »

امریکی انتخابات سے قبل انٹرنیٹ پر سیلیبریٹیز کی حمایتوں پر مشتمل فیک نیوز کی بھرمارامریکی انتخابات سے قبل انٹرنیٹ پر سیلیبریٹیز کی حمایتوں پر مشتمل فیک نیوز کی بھرمارفیک نیوز پھیلانے والوں نے ووٹرز کو متاثر کرنے کیلئے سیلیبریٹیز کی حمایت پر مشتمل جعلی خبروں کو نیا ہتھیار بنا لیا: رپورٹ
مزید پڑھ »

ارشد ندیم کو اعلان کردہ انعامی رقم پر 6 کروڑ ٹیکس دینا ہوگا: ایف بی آرارشد ندیم کو اعلان کردہ انعامی رقم پر 6 کروڑ ٹیکس دینا ہوگا: ایف بی آرارشد ندیم واپڈا میں گریڈ 18 کے ملازم ہیں اور انکم ٹیکس فائلرز ہیں، ایف بی آر ٹیکس معاف کرنے کا اختیار نہیں رکھتا: حکام
مزید پڑھ »

’فاصلے کم ہورہے ہیں‘، آصف زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی’فاصلے کم ہورہے ہیں‘، آصف زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئیآصف زرداری ریاست کے سربراہ کے طورپر ملاقات کیلئے آئے جو اس بات کا ثبوت ہے ریاست ہمارے تحفظات کو سنجیدہ لے رہی ہے: ذرائع جے یو آئی
مزید پڑھ »

میں اغواکاروں کا ٹارگٹ نہیں تھی، نمرہ خانمیں اغواکاروں کا ٹارگٹ نہیں تھی، نمرہ خاناداکارہ نے اُن کے اغواء کے واقعے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
مزید پڑھ »

افغانستان سے درآمد سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ نئے ٹیکسز قرارافغانستان سے درآمد سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ نئے ٹیکسز قرارپھلوں اور سبزیوں پر 1000 سے 2500 فیصد تک کا ٹیکس لگایا گیا ہے جس سے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں: تاجر اور آڑہتی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:56:10