پوائنٹ آف سیل انعامی اسکیم کے بعد ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے دو معروف ریسٹورنٹس کو جعلی رسیدیں جاری کرنے پر سیل کیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیوکے ماتحت ادارے ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر دو ریسٹورنٹس سیل کردیے۔
پہلے سے وضع کردہ اور مشتہر شدہ طریقہ کار کے تحت پوائنٹ آف سیل ٹریکنگ سافٹ ویئر کے ذریعے جعلی رسیدوں کی تصدیق کے بعد آر ٹی او اسلام آباد کی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں بلیو ایریا اور سپر مارکیٹ میں واقع دو ریسٹورنٹس کو سیل کرکے ہر ایک پر پانچ لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف بی آر میں اعلیٰ ترین پوسٹوں کی ری اسٹرکچرنگایف بی آر نے 27 ستمبر کو ٹرانسفارمیشن پلان جاری کیاتھا، جس کے تحت پہلے مرحلے میں ممبر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ممبر ڈیجیٹل اقدامات کی پوسٹوں کو باہم ضم کر دیاگیا
مزید پڑھ »
دیر سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے نام فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست میں شاملایف بی آر نے نوٹی فکیشن جاری کردیا تاہم تاخیر کے شکار افراد کو سرچارج ادا کرنا ہوگا
مزید پڑھ »
پاکستان کا چین کی جانب سے الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کے فیصلے کا خیرمقدمدنیا بھر میں الیکٹرک گاڑیاں فروخت کرنے والی چینی کمپنی بی وائے ڈی نے پاکستان میں بی وائی ڈی سیل اور بی وائی ڈی ایٹو 3 متعارف کرائی ہے
مزید پڑھ »
ایف بی آر کے نئے نوٹس سے سپلائی چین، کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونیکا انکشاففیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جعلی اور بوگس انوائسز کی روک تھام کے لیے نوٹس جاری کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
چھٹیوں کیلئے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ، خاتون مع جرمانہ ملازمت سے فارغخاتون نے اپنی والدہ کی موت کا بھی جعلی سرٹیفیکیٹ ایچ آر میں جمع کروایا
مزید پڑھ »
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کا امکانذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع پر غور کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »