ایل این جی ریفرنس: شاہد خاقان عباسی کا ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ایل این جی ریفرنس: شاہد خاقان عباسی کا ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

نیب ابھی کیس بنانے کے لیے مزید تفتیش کر رہا ہے، لیکن نیب کو مجھ سے اب کچھ برآمد نہیں کرنا، شاہد خاقان ShahidKhaqanAbbasi NAB LNG DawnNews مزید پڑھیں:

مائع قدرتی گیس کے ٹھیکے دینے کے حوالے سے قومی احتساب بیورو کے دائرد کردہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں شاہد خاقان عباسی نے موقف اختیار کیا کہ ایل این جی ریفرنس کا فیصلہ ہونے تک میری ضمانت بعد از گرفتاری منظوری کی جائے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ نیب ابھی کیس بنانے کے لیے مزید تفتیش کر رہا ہے، لیکن نیب کو مجھ سے اب کچھ برآمد نہیں کرنا کیوں کہ ایل این جی کا سارا ریکارڈ حکومت اور نیب کے پاس موجود ہے۔ اس کے علاوہ احتساب عدالت کی جانب سے منظور کیے گئے جسمانی اور جوڈیشل ریمانڈز کے 12 حکم نامے بھی درخواست کے ساتھ لگائے گئے۔خیال رہے کہ ایل این جی ریفرنس میں گرفتار پاکستان اسٹیٹ آئل کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر شیخ عمران الحق کی ضمانت 26 نومبر جبکہ 3 دسمبر کو سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی ضمانت منظور کی گئی تھی۔

نیب انکوائری میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ اور انٹر اسٹیٹ گیس سسٹم کی انتظامیہ نے غیر شفاف طریقے سے ایم/ایس اینگرو کو کراچی پورٹ پر ایل این جی ٹرمینل کا کامیاب بولی دہندہ قرار دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل این جی کی قیمت 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئیایل این جی کی قیمت 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئیقیمتوں میں مزید کتنی کمی کا امکان ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ایل این جی سے متعلق پاکستان گیس پورٹ کمپنی کے معاہدے کی منسوخیایل این جی سے متعلق پاکستان گیس پورٹ کمپنی کے معاہدے کی منسوخیاسلام آباد: پاکستان گیس پورٹ کمپنی کا کیس آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنا جائے گا، حکومت نے معاہدے کی خلاف ورزی پر کمپنی کا کنٹریکٹ منسوخ کر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایل این جی سے متعلق پاکستان گیس پورٹ کمپنی کے معاہدے کی منسوخی کے کیس کی سماعت آج اس
مزید پڑھ »

ایل این جی کیس،شاہد خاقان عباسی نے ضمانت کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرلیاایل این جی کیس،شاہد خاقان عباسی نے ضمانت کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان
مزید پڑھ »

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت کم کر دیاوگرا نے ایل پی جی کی قیمت کم کر دیگزشتہ روز اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری بھی وزارت پٹرولیم کو ارسال کی تھی SamaaTV
مزید پڑھ »

حکومت نے یکم فروری سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی | Abb Takk Newsحکومت نے یکم فروری سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 16:16:41