ایمریٹس ایئرلائن نے فضائی بیڑے میں A350 جہاز متعارف کرادیا

پاکستان خبریں خبریں

ایمریٹس ایئرلائن نے فضائی بیڑے میں A350 جہاز متعارف کرادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

آج کا دن ایمریٹس کیلیے ایک دلچسپ سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ ہم اپنے پہلے اے 350 جہاز کی نمائش کررہے ہیں، چیئرمین

ایمریٹس ایئرلائن نے دبئی میں خصوصی شو کے دوران اپنا پہلا اے 900-350 طیارہ باضابطہ طور پر متعارف کرادیا۔

ایمریٹس اے 350 جہاز میں تین کشادہ کیبن کلاسز ہیں، جن میں اگلی جنریشن کی بزنس کلاس کی لیٹی جانے والی 32 عدد فلیٹ نشستیں، 21 پریمیم اکانومی نشستیں اور 259 اکانومی کلاس کی نشستوں کے ساتھ 312 مسافروں کی گنجائش ہے۔ جہاز پر موجود تازہ ترین مصنوعات آپریشنل کارکردگی کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ پریمیم مسافروں کو بہترین سفری تجربہ فراہم کرنے سے متعلق ایئر لائن کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔ ایمریٹس کے پاس 2008 سے اے 350 طیارے کی شمولیت کے بعد اسکے فضائی بیڑے میں شامل ہونے والا یہ پہلا نیا طیارہ...

انہوں نے کہا کہ یہ طیارہ ایمریٹس کے نیٹ ورک میں اضافی وسعت، بہتر کارکردگی اور زیادہ سہولت پیش کرکے اسے مزید توسیع سے متعارف کراتا ہے، جو ہمیں نئی مارکیٹوں میں صارفین کی طلب کو پورا کرنے اور ان شہروں میں نئے مواقع کھولنے کے قابل بناتا ہے۔ جہاز میں ہمارے تازہ ترین انٹیریئر اور بیٹھنے کی ترتیب ہمیں ہر کیبن کلاس میں مسافروں کو زیادہ بہتر اور آرام دہ تجربہ فراہم کرنے میں مدد کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلائی جناح نے کامیاب ترقی کے دوسرے سال کا سنگِ میل عبور کیافلائی جناح نے کامیاب ترقی کے دوسرے سال کا سنگِ میل عبور کیاایئرلائن نے اپنے آغاز میں تین طیاروں سے اپنے بیڑے کو بڑھا کر پانچ جدید A320 ایئربس طیاروں تک پہنچا دیا ہے
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف جو آپ کی زندگی کو آسان بنائے گاواٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف جو آپ کی زندگی کو آسان بنائے گامارک زکربرگ نے واٹس ایپ میں کاسٹیوم لسٹس کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »

اب جی میل پر آپ کو خود ای میل تحریر کرنے کی ضرورت نہیں رہیاب جی میل پر آپ کو خود ای میل تحریر کرنے کی ضرورت نہیں رہیگوگل نے ہیلپ می رائٹ نامی فیچر جی میل کے ویب ورژن میں متعارف کرایا ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت نے وی پی این رجسٹریشن کا طریقہ کار متعارف کرادیاحکومت نے وی پی این رجسٹریشن کا طریقہ کار متعارف کرادیاPTA regulate VPN for authentic consumers
مزید پڑھ »

سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ نے آن لائن بلنگ پورٹل متعارف کرادیاسندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ نے آن لائن بلنگ پورٹل متعارف کرادیاآن لائن بلنگ پورٹل سے صنعتوں کو بہت سہولت ملیں گی، ایم ڈی امتیاز شاہ
مزید پڑھ »

لاہور میں اسموگ کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ موسمیاتی ماہرین نے خبردار کر دیالاہور میں اسموگ کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ موسمیاتی ماہرین نے خبردار کر دیاناسا نے بھارتی علاقوں میں بڑے پیمانے پر فصل کی باقیات جلانے سے اسموگ میں شدت آنے کی فضائی تصویر جاری کر دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 07:55:14