کرکٹ کلب کا یہ دورہ ایک ہفتے پر محیط ہوگا جس دوران لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور ایچیسَن کالج میں 4 میچز کھیلے جائیں گے MCC Pakistan Cricket DawnNews
تاریخی میریلیبون کرکٹ کلب کی ٹیم 48 سال بعد پاکستان کے پہلے دورے میں 13 فروری کو پہنچے گی۔
کرکٹ کلب کا یہ دورہ ایک ہفتے پر محیط ہوگا جس دوران لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور ایچیسَن کالج میں 4 میچز کھیلے جائیں گے۔کی قیادت میں کلب کی ٹیم اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 14 فروری کو لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے گی۔ پی سی بی سے جاری شیڈول کے مطابق مہمان ٹیم 16 فروری کو پاکستان شاہینز کے مدمقابل ہوگی، دونوں ٹیموں کے درمیان 50 اوورز پر مشتمل میچ ایچیسن کالج میں کھیلا جائے گا۔ایم سی سی کرکٹ ٹیم 17 فروری کو ناردرن اور 19 فروری کو ملتان سلطانز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلی گی، یہ دونوں میچز بھی ایچیسن کالج میں ہوں گے۔
مہمان ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں روی بوپارا، مائیکل برجِس، اولیور ہینَن ڈیلبے، فریڈ کلاسِن، مائیکل لیسک، ایرون لیلی، عمران قیوم، وِل رہوڈز، صَفیان شریف، رولوف وین ڈر مَروے، روس وائٹلے، لِیام ڈاؤسن، سمِٹ پٹیل اور فِل سالٹ شامل ہیں۔سنگاکارا 'ایم سی سی' کے پہلے غیر برطانوی صدر مقرر14 فروری: ایم سی سی بمقابلہ لاہور قلندرز، قذافی اسٹیڈیم لاہور، بوقت شام 5 تا رات 8 بجکر 10 منٹ 17 فروری: ایم سی سی بمقابلہ ناردرن، ایچیسن کالج لاہور، بوقت دوپہر ساڑھے 12 تا سہ پہر 3 بجکر 40...
19 فروری: ایم سی سی بمقابلہ ملتان سلطانز، ایچیسن کالج لاہور، بوقت دوپہر ساڑھے 12 تا تا سہ پہر 3 بجکر 40 منٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریسنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی کا مقابلہ کن کن ٹیموں سے ہوگا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MCC KumarSangakkara
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےدبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھ »