کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں جرائم کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے بیان پر سندھ کے وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار کا ردعمل بھی آگیا۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پولیس کو متنازعہ بنا کر مجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ہے،حکومت کی اولین ترجیح صوبہ میں امن وامان کا قیام ہے، پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی کوشش ہے کہ صوبے سے...
ایم کیو ایم کا بیانیہ پولیس کے جوانوں کا مورال ڈاؤن کرنے کی ...ایم کیو ایم پولیس کو متنازعہ بنا کر مجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ...Apr 07, 2024 | 08:19 PM
کراچی کراچی میں جرائم کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے بیان پر سندھ کے وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار کا ردعمل بھی آگیا۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پولیس کو متنازعہ بنا کر مجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ہے،حکومت کی اولین ترجیح صوبہ میں امن وامان کا قیام ہے، پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی کوشش ہے کہ صوبے سے ڈاکوؤں کا خاتمہ کیا جائے،آئی جی سندھ ایک اچھی شہرت کے حامل افسر ہیں،امن وامان کے قیام کے لئے تمام ادارے سنجیدہ ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایم کیو ایم حکومت میں ہو تو سب اچھا ہوتا ہے جب اقتدار سے باہر ہو تو انہیں نجانے سب برا کیوں نظر آتا ہے،کراچی کے عوام نے پیپلزپارٹی پر اعتماد کیا ہے، یہاں میئر بھی پیپلزپارٹی کا جیالا ہے،ہم کراچی کے عوام کو کبھی مایوس نہیں کریں گے،جو لوگ اس اہم ایشو پر بیان بازی کرکے سیاست کررہے ہیں ہم انہیں کام کرکے دکھائیں گے اور وہ مایوس ہونگے۔ضیاالحسن لنجار نے ایم کیو ایم رہنماؤں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم جان لے چور ڈاکو کی کوئی ذات نہیں ہوتی،وہ ہماری نظر میں صرف لٹیرے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایم کیو ایم کا سندھ بھر میں رینجرز کو مکمل اختیارات دینے کا مطالبہکراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ بھر میں رینجرز کو مکمل
مزید پڑھ »
نیٹ فلیکس میں نوجوان کرداروں میں تکلیف کی عکاسی گمراہ کن ہے، تحقیقاسٹریمنگ سروس نوجوانوں کو درپیش عمومی تکالیف کو غیر اہم بنا کر پیش کر رہی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
دوست کے ساتھ مل کر اس کے والد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتارکراچی میں دوست کے ساتھ مل کر اس والد کو قتل کرنے والے ملزم کو کراچی پولیس نے لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ کو تباہ کرنے کیلیے 2 جوہری بموں کے برابر بارود استعمال کیا گیا، اقوام متحدہاسرائیلی فورسز گرفتار فلسطینوں کو بدترین مظالم کا نشانہ بنا رہی ہیں۔، رپورٹ
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاآئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا
مزید پڑھ »
پاکستان نے آئی ایم ایف کو معاشی کارکردگی پر مطمئن کر لیااسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دورے پر موجود مشن کو معاشی کارکردگی سے مطمئن کر لیا۔
مزید پڑھ »