این ڈی ایم اے چیئرمین نے تھائی لینڈ میں ریجنل کنسلٹیٹیو کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی

حکومت خبریں

این ڈی ایم اے چیئرمین نے تھائی لینڈ میں ریجنل کنسلٹیٹیو کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی
این ڈی ایم اےریجنل کنسلٹیٹیو کمیٹیموسمیاتی تبدیلی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

این ڈی ایم اے پاکستان کے وفد نے بنکاک میں ریجنل کنسلٹیٹیو کمیٹی (آر سی سی) کے 18 ویں اجلاس میں شرکت کی اور ادارے کے اقدامات سے فورم کو آگاہ کیا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے ٹیکنیکل سیشن میں کلیدی اسپیکر کی حیثیت سے خطاب دیا۔

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے ٹیکنیکل سیشن میں کلیدی اسپیکر کی حیثیت سے خطاب کیانیشنل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین کی سربراہی میں این ڈی ایم اے پاکستان کے وفد نے تھائی لینڈ کے دارال حکومت بنکاک میں ریجنل کنسلٹیٹیو کمیٹی کے 18 ویں اجلاس میں شرکت کی اور ادارے کے اقدامات سے فورم کو آگاہ کیا۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ آر سی سی علاقائی فورم ہے جس کا مقصد ایشیا اور پیسفک ریجن میں آفات اور موسمیاتی تبدیلی کے خطرات میں کمی کے لیے مشاورت اور تعاون کو فروغ دینا ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے مالی میکنزم اور سرمایہ کاری-موسمیاتی تبدیلی، مؤثر دفاع کے لیے سرمایہ، ڈیزاسٹر رسک فنانس پر منعقدہ ٹیکنیکل سیشن میں کلیدی اسپیکر کی حیثیت سے شرکت کی۔

انہوں نے ڈی آر آر اور سی سی اے کے ذریعے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے والے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کے لیے درکار مالی وسائل کی فراہمی کے لیے مناسب مالی میکنیزم تیار کرنے پر زور دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

این ڈی ایم اے ریجنل کنسلٹیٹیو کمیٹی موسمیاتی تبدیلی ٹیکنالوجی مالی میکنزم

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این ڈی ایم اے پاکستان کی تھائی لینڈ میں آر سی سی فورم میں شرکتاین ڈی ایم اے پاکستان کی تھائی لینڈ میں آر سی سی فورم میں شرکتچیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے ٹیکنیکل سیشن میں کلیدی اسپیکر کی حیثیت سے خطاب کیا
مزید پڑھ »

حج اخراجات کم کرنے کی کوشش, سرکاری اسکیم میں 5 ہزار کا کوٹہحج اخراجات کم کرنے کی کوشش, سرکاری اسکیم میں 5 ہزار کا کوٹہقائمہ کمیٹی اجلاس میں سیکرٹری مذہبی امور نے حج اخراجات کم کرنے اور سرکاری اسکیم میں 5 ہزار حجاج کے کوٹہ کی تفصیلات بताئیں۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے سال نو میں اپنی برازیلی گرل فرینڈ کے ساتھ جشن منایاشاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے سال نو میں اپنی برازیلی گرل فرینڈ کے ساتھ جشن منایاآریان خان نے سال نو کے جشن میں برازیلی ماڈل اور اداکارہ لریسا بونیسی کے ساتھ شرکت کی جس نے ان کے تعلقات کے بارے میں شائعات کو ہلچل کی.
مزید پڑھ »

سندھ میں سرکاری لائن سے تیل چوری کیس میں سی ٹی ڈی نے ایف آئی اے کو خط لکھاسندھ میں سرکاری لائن سے تیل چوری کیس میں سی ٹی ڈی نے ایف آئی اے کو خط لکھاکراچی: سندھ میں سرکاری لائن سے تیل چوری کیس میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے لیے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے ایف آئی اے کو لکھےگئے خط میں کہا گیا ہے کہ ملوث ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کی جائے، ملزمان سرکاری آئل لائن سے تیل چوری کرکے فروخت میں ملوث ہیں۔ سی ٹی ڈی نے ملزمان کا مکمل ریکارڈ ایف آئی اے کو ارسال کیا ہے۔ خط کے مطابق ملزمان کے خلاف سندھ میں 5 برس کے دوران 23 مقدمات درج ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

سیلاب سے متاثرین کو خراج تحسین: چاول کے کھیتوں میں رنگین فن کا مظاہرہسیلاب سے متاثرین کو خراج تحسین: چاول کے کھیتوں میں رنگین فن کا مظاہرہتھائی لینڈ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں چاول کے کھیتوں میں رنگین فن کا مظاہرہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

پی این ایس یماma نے ترکی بحریہ کے مشق میں شرکت کیپی این ایس یماma نے ترکی بحریہ کے مشق میں شرکت کیپاکستانی بحریہ کی نئی بحری جहाز 'پی این ایس یماma' نے ترکی کے دو بحری بیسز کا دورہ کیا اور ترکی بحریہ کے مشق ' mavi vat an-2025' میں شرکت کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 20:47:54