تھائی لینڈ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں چاول کے کھیتوں میں رنگین فن کا مظاہرہ کیا گیا۔
چاول کے کھیت وں پر رنگین فن کی عکاسی کرنے کے لیے اکتوبر میں کام شروع کیا گیا اور دسمبر میں اس کا افتتاح بھی کردیا گیا۔ تھائی لینڈ میں گزشتہ برس سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی عکاسی اور متاثرین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منفرد انداز اپنایا گیا اور چاول کے کھیت وں کو سرخ اژدہا، بلی دیوی، کتے اور بلیوں کے عکاسی کرتے فن میں تبدیل کردیا گیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق شمالی تھائی لینڈ کے علاقے تانیپونگ جائکھام میں ستمبر میں سیلاب سے محصور ہونے والے ہزاروں افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے
لیے چاول کے پودوں کے ذریعے ایک سرخ اژدہا، ایک بلی دیوی اور کتوں اور بلیوں بنا کر رنگین فن سے چاول کے کھیتوں کو ڈھانپ دیا گیا۔ تانیپونگ اور ان کی ٹیم نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے 5 ایکڑ سے زائد اراضی کو دلکش تصاویر میں تبدیل کردیا اور اس کے ذریعے رینبو رائس کے بیج کے 20 کلو کی محتاط کاشت کے لیے خصوصی معاونت کے تحت ڈیزائن اور جی پی ایس تشکیل دینا تھا۔ رپورٹ کے مطابق تانیپونگ نے یہ کام اکتوبر میں شروع کیا تھا اور اس کے لیے اژدہا، مقامی چار کانوں اور پانچ آنکھوں والی بلی دیوی کو چینی قمری سال کے اختتام کی مناسبت سے منتخب کیا، اس کے ساتھ ساتھ سیلاب کے پانی میں پھنسے ہوئے کتے اور بلیوں کو بھی شامل کیا، جو چیانگ رائے تھائی لینڈ کے شمالی علاقوں میں سیلاب سے متاثر ہوئے تھے۔تانیپونگ کا کہنا تھا کہ ہم نے اژدہا کا ڈیزائن تمام منفی سوش دور کرنے کے لیے تخلیق کیا اور امید ہے یہ یہ بحران جلد ختم ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دسمبر میں چاول کے اس آرٹ کی نمائش کی گئی تھی اور جب سے طلبہ، شہری اور مقامی افراد سمیت ہزاروں افراد نے دورہ کیا اور انہیں یہاں سے امید، حوصلہ اور مثبت اثرات ملے ہیں۔ تھائی لینڈ کے مذکورہ علاقے کے ایک کسان تانیٹ مالا نے قریبی علاقں میں آنے والے بدترین سیلاب کے بارے میں بتایا کہ ہم کسی صورت کھانے پینے کی اشیا پیدا نہیں کرسکتے، ہر چیز سمندر کی طرح ہے
رنگین فن سیلاب تھائی لینڈ چاول کے کھیت امید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر اور وزیراعظم نے دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاجنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران شہید کارکنوں کے خون کا حساب ضرور لیں گے، علی امین گنڈاپورفسطائیت، ظلم و جبر کے خلاف عمران خان کا ساتھ دینے پرعوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
مزید پڑھ »
کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت: عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتاکراچی میں کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتا ہے۔
مزید پڑھ »
آسرائیل نے علن طور پر حماس کے رہنما حنیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کیاکاؤرو – آسرائیل کے دفاعی وزیر آسرائیل کاتز نے پیر کو پہلی مرتبہ علنی طور پر آسرائیل کے جانب سے تمول میں حماس کے رہنما اسماعیل حنیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کیا۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی رسم حنا اور نکاح کی تقریبشہباز شریف، مریم نواز اور دلہا و دلہن کے خاندانوں کے قریبی رشتہ دار شریک، راحت فتح علی خان نے فن کا مظاہرہ کیا
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کیخلاف بڑا فیصلہ، عدالت کا کرنٹ سے جاں بحق کمسن کے والدین کو 2 کروڑ ادا کرنیکا حکمکراچی میں 8 سالہ اذہان کے کرنٹ لگنے سے جان بحق ہونے کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 2 کروڑ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »