ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کی رنگارنگ تقریب کا آغاز HBLPSLV HBLPSL5 TheRealPCB TheRealPCBMedia
کراچی میں ہونے والی سپر لیگ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب جاری ہے۔ تقریب میں استاد راحت فتح علی خان، سجاد علی، آئمہ بیگ اور دیگر گلوکار آواز کا جادو جگائیں گے۔تقریب میں میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور سابق کرکٹرز سمیت دیگر اہم شخصیات شریک ہیں۔ پہلی بار تمام میچز پاکستان میں ہونے پر شائقین کا جوش وخروش دیدنی ہے۔
پہلے معرکے میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں جوڑ پڑے گا۔ کیپٹن سرفراز احمد ٹائٹل کا دفاع کرنے کیلئے تیار ہیں جبکہ کپتان شاداب خان بھی اپنی ٹیم کی فتح کیلئے پرعزم ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انتظارکی گھڑیاں ختم، ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کل سے شروع | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گیایچ بی ایل پی ایس ایل ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی Karachi Glowing Trophy PSL5 Show Captain Flurry Today PSL2020 TayyarHain thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »
ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئیایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL5 TayyarHain
مزید پڑھ »
ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کے لئے ٹریفک پلان جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی | Abb Takk News
مزید پڑھ »