ایڈیلیڈ میں اعتماد بحال کرنے کا موقع ہے، اظہر علی

پاکستان خبریں خبریں

ایڈیلیڈ میں اعتماد بحال کرنے کا موقع ہے، اظہر علی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ایڈیلیڈ میں اعتماد بحال کرنے کا موقع ہے، اظہر علی تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ کھلاڑی اچھی پرفارمنس کے لیے پرعزم ہیں، ہمارے پاس اعتماد بحال کرنے کا موقع ہے۔

ایڈیلیڈ میں پاک آسٹریلیا سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آغاز سے ایک روز قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا کہ بیٹسمین سیٹ ہو جائیں تو نئی گیند کا بھی مسئلہ نہیں ہے۔ اظہر علی کا کہنا تھا کہ برسبین ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں ہم نے جیسی بیٹنگ کی ہے اس سے ہمارا اعتماد بڑھا ہے۔انہوں نے کہا کہ رات میں بیٹنگ مسئلہ نہیں، پہلے بھی کھیل چکے ہیں، اچھا اسکور اور اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔واضح رہے کہ ایڈیلیڈ ٹیسٹ ڈے اینڈ نائٹ میچ ہونے کے سبب پنک بال سے کھیلا جائے گا اور یہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے8 بجے شروع ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیںایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیںایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

گلوکار سجاد علی کا نیا گانا پردیسیوں کے نامگلوکار سجاد علی کا نیا گانا پردیسیوں کے نامگلوکار سجاد علی کا نیا گانا پردیسیوں کے نام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، ECC کے فیصلوں کی توثیق کا امکانوفاقی کابینہ کا اجلاس، ECC کے فیصلوں کی توثیق کا امکانوفاقی کابینہ کا اجلاس، ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کا امکان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ہماری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کا محور غربت کا خاتمہ ہے، وزیراعظم عمران خانہماری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کا محور غربت کا خاتمہ ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ حکومت کا احساس پروگرام غریبوں کی محرومیوں کے خاتمے کا آغاز ہے۔
مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن کا حکومت سے پس پردہ ملاقاتوں کا اعتراففضل الرحمٰن کا حکومت سے پس پردہ ملاقاتوں کا اعتراففضل الرحمٰن کا حکومت سے پس پردہ ملاقاتوں کا اعتراف تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا اسٹریٹ کرائم سے متعلق خصوصی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ - Pakistan - Dawn Newsسندھ حکومت کا اسٹریٹ کرائم سے متعلق خصوصی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 07:14:55