ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کا ’’شہرملال‘‘؛ نفرتوں میں پھنسے محبت کرنیوالوں کی کہانی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کا ’’شہرملال‘‘؛ نفرتوں میں پھنسے محبت کرنیوالوں کی کہانی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کا ’’شہرملال‘‘؛ نفرتوں میں پھنسے محبت کرنیوالوں کی کہانی -

فنکاروں نے تقریب میں اپنے کرداروں کے علاوہ دوران ریکارڈنگ یادگارلمحات کے حوالے سےبھی دلچسپ معلومات سےآگاہ کیا، فوٹوایکسپریسایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر رواں ماہ نشر ہونے والے ٹی این آئی پروڈکشنز کے پیش کردہ نئے ڈراما سیریل ’’شہر ملال‘‘ کی تعارفی تقریب ٹی این آئی ہاؤس میں منعقد ہوئی۔

تقریب میں ڈرامے کی اسٹارکاسٹ کے علاوہ میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ بلاگرز نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں ڈرامے کے ہدایت کار فرقان آدم اور ایگزیکٹیو پروڈیوسر ذیشان خان کے علاوہ مرکزی کرداروں ماریہ واسطی، شہودعلوی، علی عباس، حاجرہ یامین، زینب قیوم، عید محمد سالم، سائرہ اصغر، رابعہ کلثوم، ریحان، حمیرا ظہیر، عمران رضا اورفوزیہ مشتاق نے شرکت کی۔

ڈراما کاسٹ نے میڈیا کو ڈراما سیریل میں اپنے کرداروں کے علاوہ دوران ریکارڈنگ پیش آنے والے یادگارلمحات اور درپیش چیلنجز کے حوالے سےبھی دلچسپ معلومات سے آگاہ کیا۔ ڈراماسیریل ’’شہرملال‘‘ کی ہدایت کاری فرقان آدم نے کی ہے، سعدیہ اختر نے اسے تحریر کیا ہے جب کہ ذیشان خان نے ڈرامے کو پروڈیوس کیا ہے۔ ڈرامے کی پہلی قسط ناظرین 13 فروری جمعرات رات 9 بجے سے ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پردیکھ سکیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn Newsایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا سرکاری حج اسکیم میں ارکان پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوارکان پارلیمنٹ کی سفارش پر 2 ہزار عازمین حج پر جائیں گے
مزید پڑھ »

بلوچستان میں پہلے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح - ایکسپریس اردوبلوچستان میں پہلے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح - ایکسپریس اردوبلوچستان کے ہر ضلع میں چائلڈ پروٹیکش یونٹ قائم کریں گے، صوبائی وزیر سماجی بہبود
مزید پڑھ »

فیصل آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق - ایکسپریس اردوفیصل آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق - ایکسپریس اردوبوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گرگئی
مزید پڑھ »

کروناوائرس کا شکار افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوتی ہیں۔ماہرینکروناوائرس کا شکار افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوتی ہیں۔ماہرینکروناوائرس کا شکار افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوتی ہیں۔ ماہرین Coronavirus Patient Victims Symptoms Report Outbreaks MFA_China zlj517 WHO UN
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:50:06