ایک طویل عرصے کے بعد ملک بھر اور مسلم دنیا میں ایک ہی دن عید منائی جا رہی ہے۔ فواد چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

ایک طویل عرصے کے بعد ملک بھر اور مسلم دنیا میں ایک ہی دن عید منائی جا رہی ہے۔ فواد چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

ایک طویل عرصے کے بعد ملک بھر اور مسلم دنیا میں ایک ہی دن عید منائی جارہی ہے۔ فواد چوہدری Pakistan FawadChaudhary Eid2020 EidUlFitr EidMubarakh MuslimsWorld PTIGovernment fawadchaudhry pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official Celebrations

کے بعد ملک بھر اور مسلم دنیا میں ایک ہی دن عید منائی جا رہی ہے۔ انہوں نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل کے ساتھ اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے اتحاد یکجہتی کا پیغام گیا ہے۔ریڈیو پاکستان کی ڈائریکٹر جنرل امبرین جان نے اپنے کلمات میں کہا

کہ موجودہ صورتحال میں لوگوں کو عید سادگی کے ساتھ منانی چاہئے اور کرونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے انہیں گھروں پر ہی رہنا چاہئے۔ریڈیو پاکستان کے ملازمین کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے کرونا وائرس کی عالمی وباء کے دوران ہر اول دستے کے طور پر تندہی اور لگن کے ساتھ کام کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد پنجاب کے ایک اور وزیر کورونا کا شکاروزیرتوانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد پنجاب کے ایک اور وزیر کورونا کا شکارلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں دو صوبائی وزراءکورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباءکا نشانہ
مزید پڑھ »

کرونا وائرس نے ایک ہی خاندان کے درجنوں افراد کو متاثر کردیاکرونا وائرس نے ایک ہی خاندان کے درجنوں افراد کو متاثر کردیامصر میں ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث ایک ہی خاندان کے 48 افراد مہلک ترین کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے کورونا سے متعلق غلط معلومات روکنے کے لیے ایک نئی کاوش متعارف کردیاقوام متحدہ نے کورونا سے متعلق غلط معلومات روکنے کے لیے ایک نئی کاوش متعارف کردیاقوام متحدہ نے کورونا سے متعلق غلط معلومات روکنے کے لیے ایک نئی کاوش متعارف کردی Coronavirus COVID19Pandemic UN Verified NewInitiative Misinformation Launched WHO UN antonioguterres
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ایک بارپھر کرفیو نافذ،کب تک رہے گا؟خبرآگئیسعودی عرب میں ایک بارپھر کرفیو نافذ،کب تک رہے گا؟خبرآگئیریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں پانچ روزہ مکمل کرفیو اور لاک ڈاون کا آغاز ہوگیا عید الفطر سادگی سے منائی جاے گی کورونا وائرس سے بچاو کے لئے عوامی
مزید پڑھ »

ایک دو نہیں بلکہ پورے 50 اور طریقہ بھی آسان، انسٹاگرام کا زبردست فیچر متعارفایک دو نہیں بلکہ پورے 50 اور طریقہ بھی آسان، انسٹاگرام کا زبردست فیچر متعارفایک دو نہیں بلکہ پورے 50، طریقہ بھی آسان، انسٹاگرام کا زبردست فیچر متعارف Instagram
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-17 14:59:27