سائنس دانوں کی نئی تحقیق ایسی ٹیکنالوجی وضع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جو ایک منٹ کے اندر فون یا لیپ ٹاپ چارج کر سکے گی
لاہور: مضر صحت نوڈلز کھانے سے بہن بھائی جاں بحقگلشن معمار میں مبینہ ڈکیتی مزاحمت پر گولی لگنے سے واٹر بورڈ کا عہدیدار جاں بحقپشاور: جمعیت کے کارکنوں کی رکاوٹیں توڑ کر امریکی سفارتخانے جانے کی کوششپاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر والی بال سیریز جیت لیپاکستان کا خیرسگالی کا اقدام، انسانی اسمگلنگ کی شکار خاتون سمیت 4 بھارتی رہااسٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کو ایک کھرب کا نقصانکراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ، کل درجہ حرارت 43 ڈگری ہونے کا...
پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز میں شائع ہونے والی تحقیق میں انکر گپتا کی لیب کے سائنس دانوں نے دریافت کیا کہ چھوٹے چھوٹے چارجڈ ذرات یعنی آئنز کس طرح مائنیوسکول سراخوں کے پیچیدہ نیٹورک میں حرکت کرتے ہیں۔ انکر کا کہنا تھا کہ مستقبل میں توانائی کے اہم کردار کے پیشِ نظر، انہیں اپنے کیمیکل انجینئرنگ کی معلومات کا جدید انرجی اسٹوریج ڈیوائسز پر اطلاق کرنا ان کے لیے حوصلہ افزا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی فون صارفین کیلیے بڑی خبر، قیمتوں میں نمایاں کمیآئی فون بنانے والی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فونز کی قیمتوں میں رعایت کی پیشکش کردی، یہ فیصلہ چین میں اپنے حریف
مزید پڑھ »
ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان دینے پر سعید انور تنقید کی زد میں آگئےسعید انور کا کام کرنے والی خواتین سے متعلق ایک بیان وائرل ہو ا جس میں انہوں نے عورت کی ملازمت کو طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ قرار دیا تھا
مزید پڑھ »
ایپل نے آئی فون صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیاکیلیفورنیا آئی فون بنانے والی امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا، نئی اپڈیٹ متعارف کرادی۔
مزید پڑھ »
شاپنگ کے لیے آئی عورت کا پرس چوری ہونے سے کس طرح بچا؟کپڑے کی شاپ میں ایک چور شاپنگ کے لیے وہاں آنے والی خاتون کا پرس چوری کرنے کی کوشش کرتی رہی تاہم اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید پڑھ »
’آٹو بریوری سنڈروم‘: وہ نایاب مرض جس میں جسم خود بخود الکوحل بنا کر انسان کو نشے میں مبتلا کر دیتا ہےنظام ہاضمہ میں الکوحل پیدا کرنے والی ایک نایاب کیفیت یا بیماری، اے بی ایس زندگی کو تبدیل کرسکتی ہے۔
مزید پڑھ »
گندم خریداری کا معاملہ: وزیراعظم نے پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کردیاوزیر اعظم نے گندم کی خریداری کا عمل صاف اور شفاف بنانے کے کیلئے سے ٹیکنالوجی کے استعمال اور موبائل فون ایپلی کیشن تیار کرنے کی تاکید کی
مزید پڑھ »