شاپنگ کے لیے آئی عورت کا پرس چوری ہونے سے کس طرح بچا؟

پاکستان خبریں خبریں

شاپنگ کے لیے آئی عورت کا پرس چوری ہونے سے کس طرح بچا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کپڑے کی شاپ میں ایک چور شاپنگ کے لیے وہاں آنے والی خاتون کا پرس چوری کرنے کی کوشش کرتی رہی تاہم اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

دولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دیلڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہ

اس کے بعد چوری کرنے والی عورت نے اپنی حرکت کو چھپانے کے لیے کپڑوں کا استعمال کیا اور اپنے ہاتھ میں موجود کپڑے کے سہارے خاتون کے ہینڈ بیگ کو کھول کر اس کا قیمتی سامان چرانا چاہا۔تاہم اس سے پہلے کہ وہ کامیاب ہوتی، متاثرہ خاتون وہاں سے چلی گئی اور دکان کے سامنے کی طرف اپنی متعلقہ چیزیں دیکھنے لگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلوی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی باہرٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلوی اسکواڈ سے اہم کھلاڑی باہرآئندہ ماہ یکم جون سے شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلانٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلانانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یکم جون سے شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے امپائرز ااور میچ ریفریز کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

چوری کیلیے 200 فضائی سفر کرنے والے چور کی گرفتاری کی دلچسپ کہانیچوری کیلیے 200 فضائی سفر کرنے والے چور کی گرفتاری کی دلچسپ کہانیپولیس نے ایک ایسا ملزم گرفتار کیا ہے جس نے چوری کے لیے فضا کا انتخاب کیا اور ایک سال میں 200 سفر کر کے جہازوں میں مسافروں کا سامان چوری کیا۔
مزید پڑھ »

آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلانآئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلانآئی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

آج کل زور وشور سے جاری واٹس ایپ فراڈ سے کس طرح بچا جائے؟آج کل زور وشور سے جاری واٹس ایپ فراڈ سے کس طرح بچا جائے؟واٹس ایپ کے ذریعے آج کل دھوکہ دہی کی جارہی ہے، فراڈیے کسی شخص کی شناخت استعمال کرتے ہوئے اس کے دوستوں اور فیملی کو مالی نقصان پہنچارہے ہیں۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلانبھارت نے آئندہ ماہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 16:02:27