ایک دن میں پولیو کے 5 نئے کیسز، تعداد 17 ہو گئی ARYNewsUrdu
ادھر ملتان میں علی ٹاؤن سے حاصل کیے گئے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے، ڈی ایچ او ڈاکٹر فاروق کا کہنا تھا کہ یہ نمونے جنوری میں لیے گئے تھے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام پولیو آگاہی ریلی بھی نکالی گئی، جو لاری اڈے سے کشمیر چوک تک گئی۔ دوسری طرف مردان میں غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل چلانے اور ڈبل سواری پر 5 دن پابندی عائد کر دی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ یہ پابندی انسداد پولیو مہم کے باعث دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی...
بدھ کے روز قومی اسمبلی اجلاس میں پارلیمانی سیکریٹری ڈاکٹر نوشین احمد نے کہا تھا کہ پولیو سے متعلق ملکی پالیسی پر نظر ثانی کی جا رہی ہے، صاف پانی سمیت دیگر اقدامات انسداد پولیو مہم کا حصہ بنیں گے۔ ادھر کراچی میں محکمہ صحت اور تعلیم کے اشتراک سےانسداد پولیو مہم کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ مہم میں نجی اسکولوں نے تعاون نہیں کیا۔ جس پر ڈائریکٹر پرائیوٹ اسکولز نے نجی اسکولوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کر دی اور 40 اسکولوں کو شوکاز نوٹس جاری کر...
خیال رہے کہ پولیو کے حوالے سے سال 2019 بد ترین رہا جب ملک بھر میں 144 پولیو کیسز ریکارڈ کیے گئے، پولیو کی یہ شرح 2014 کے بعد بلند ترین شرح ہے۔ 2014 میں پولیو وائرس کے 306 کیسز سامنے آئے تھے اور یہ شرح پچھلے 14 سال کی بلند ترین شرح تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ضلع لکی مروت میں ایک ہی روز میں پولیو کے4 نئے کیسز سامنے آگئے - ایکسپریس اردورواں سال صوبے سے رپورٹ ہونے والے 10 متاثرہ کیسز میں 9 کا تعلق ضلع لکی مروت سے ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »
مغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمیمغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمی WestMexico Shooting Killed People Injured
مزید پڑھ »
خلا سے موصول پراسرار سگنلز کے بارے میں ایک اور انکشاف، ماہرین سکتے میں آگئےسائنسدانوں کو موصول ہونے والے پراسرار سگنلز کے بارے میں مشاہدہ کیا گیا ہے کہ یہ ہر 16 روز بعد باقاعدگی سے موصول ہو رہے ہیں۔ناسا کے سائنسدانوں کے مطابق یہ پراسرار سگنلز کینیڈا میں نصب ٹیلی اسکوپ کو موصول ہو رہے ہیں اور ان لہروں کے سفر کی رفتار حیران
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
ملک میں مزید 5 بچے پولیو کے باعث معذوری کا شکار بن گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک میں مزید 5 بچے پولیو کے باعث معذوری کا شکار بن گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »