Read more: Pakistan PMLN PPP PTI NationalAssembly KhusroBakhtiar Newsonepk
اسلام آباد: وفاقی وزیر فوڈ اینڈ سیکیورٹی خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ ایک سال میں کوئی معیشیت ٹھیک نہیں کرسکتا۔
وفاقی وزیر فوڈ اینڈ سیکیورٹی خسرو بختیار کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملکی معیشت میں بینکس کا اہم کردار ہوتا ہے اور بینک مختلف صنعتوں کو قرض فراہم کرتے ہیں۔ پاکستان میں ٹیکس ادائیگیوں کی شرح بہت ہی کم ہے۔ خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکومت اور اپوزیشن کو ایک ہونا ہوگا۔ اس وقت معیشت پر سیاست کا وقت نہیں اور انرجی پالیسی پر کسی کو تنقید کا نشانہ نہیں بناؤں گا۔
انکا کہنا تھا کہ ہمیں میثاق معیشت پر یک آواز ہونا پڑے گا اور مختلف شعبوں میں بہتری کیلئے طویل مدت پالیسیاں بنانا ہوں گی۔ اسحاق ڈار کی معاشی پالیسی پائیدار نہیں تھی۔ وفاقی وزیر فوڈ اینڈ سیکیورٹی خسرو بختیار کا مزید کہنا تھا کہ جب نون لیگ اورپیپلزپارٹی نے 2008ء میں حکومت بنائی اس وقت اگلے 10 سے 20 سال کی پیش بندی کی ضرورت تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاک
مزید پڑھ »
کوئی ایک روڈ ون وے نہ کیاجائے مکمل ٹریفک مینجمنٹ پیکج دیا جائے، وزیراعلیٰ سندھکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کوئی ایک روڈ ون وے نہ کیاجائے مکمل ٹریفک مینجمنٹ پیکج دیا جائے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدات ٹریفک مینجمنٹ سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ اہم ہوٹل او
مزید پڑھ »
حکومت کے جانے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں: فروغ نسیماسلام آباد: وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ حکومت کے جانے کی خبرمیں کوئی صداقت نہیں، تمام اتحادی ساتھ کھڑے ہیں، وفاقی حکومت مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی مخالفت کرے گی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، ان کا
مزید پڑھ »
سندھ میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئیکراچی: صوبہ سندھ میں ایک اور پولیو وائرس کیس کی تصدیق ہوگئی، رواں برس اب تک ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 12 ہوچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر شکار پور میں پولیو کا کیس سامنے آیا ہے، مدیجی میں 18 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہ
مزید پڑھ »
ایک شخص کی منجمد دریا میں گرنے کی وجہ گوگل میپس قرار - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »