اسلام آباد (ویب ڈیسک )کسٹم انٹلیجنس نے طورخم بارڈر پر کسٹم حکام کی ملی بھگت سے ایک کروڑ 40
لاکھ ٹن انار سمگلنگ اور فراڈکو پکڑ لیا جس سے قومی خزانہ کو درآمدی ڈیوٹی اور ٹیکسز کی مد میں اربوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق کسٹم انٹلی جنس نے طورخم بارڈ ر پر تجارت کا ڈیٹا، گیٹ کی سی سی ٹی وی فوٹیج، گیٹ بک لیٹ، گاڑیوں کے اندراج کا ریکارڈ اور دیگر تفصیلات طلب کر کے بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ڈائر یکٹرجنرل کسٹم انٹلی جنس و انوسٹی گیشن اسلام آباد محمد زاہد کھوکھر کی ہدایت پر کسٹم انٹلی جنس پشاور ریجنل آفس نے طورخم کے ذریعے افغانستان سے ہونے والی سمگلنگ کیخلاف سخت...
اخبار کو دستیاب دستاویزات کے مطابق ڈی جی کسٹم انٹلی جنس نے چیئرمین ایف بی آرسید محمد شبرزیدی کو اس حوالے سے مکمل رپورٹ پیش کردی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عازمین حج کی رقوم سے ایک ارب سے زائد سود کی وصولیتفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریری جواب داخل کراتے ہوئے بتایا ہے کہ حجاج کی جمع کروائی گئی رقم پر بینکوں سے سود لیا جاتا ہے اور حجاج کی رقم پر 2018 میں 21کروڑ روپے کا سود حاصل ہوا تھا۔
مزید پڑھ »
ایک کرسمس درخت کی قیمت چار کروڑ روپے
مزید پڑھ »
‘اغواء کار لباس اور انداز سے دھوکا کھاگئے، سمجھے ہم کروڑ پتی ہیں’دعا منگی نے مزید انکشافات کردیئے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
شامی صوبہ ادلب میں دراندازی سے ایک ہفتے میں 38 ہزار افراد بے گھرشامی صوبہ ادلب میں دراندازی سے ایک ہفتے میں 38 ہزار افراد بے گھر Turkey People Home Displacements SyrianMilitary
مزید پڑھ »
عمران خان ایک پالیسی بناکر بورڈ کو سیاست سے پاک کریں، عاقب جاوید - ایکسپریس اردوکرکٹ کی سمجھ رکھنے والوں پر مشتمل گورننگ بورڈ بنایا جائے، عاقب جاوید
مزید پڑھ »
علی ظفرکامیشا شفیع کیخلاف 100 کروڑ روپے کے ہتک عزت کا دعویٰ دائرعلی ظفرکامیشا شفیع کیخلاف 100 کروڑ روپے کے ہتک عزت کا دعویٰ دائر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »