ای ایم ایف کے وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات، عدلیہ تاریخ میں غیر معمولی قدم

سیاسی خبریں

ای ایم ایف کے وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات، عدلیہ تاریخ میں غیر معمولی قدم
AIEMFپاکستانخود مختاری
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 13 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 59%
  • Publisher: 53%

علی محمد خان کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی اداروں کو اپنے معاملات میں مداخلت نہیں دی چاہیے، لال اظہر کیانی نے کہا کہ یہ آئی ایم ایف کی پہلی چٹھی نہیں ہے، جہانزیب عباسی نے کہا کہ چیف جسٹس سے ملاقات غیر معمولی ہے

رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ مثالی طور پر بات کی جائے تو کسی بھی بین الاقوامی ادارے کو اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت کی دعوت نہیں دینی چاہیے نہ ہم نے دی ہے اور نہ ہم کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ لیکن کچھ انفارمیشن پاس کرنا اس لیے ضروری ہے کہ ان اداروں کے ساتھ جب آپ کی ایگریمنٹ ہوتی ہے تو آپ کچھ کمٹمنٹس کرتے ہیں۔ ایک سوال پران کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، یہ خود مختاری کا سبق ہمیں نہ

سکھائیں۔ رہنما مسلم لیگ(ن) بلال اظہر کیانی کہا کہ یہ ایک تباہ کن سلسلے کی کڑی ہے دیکھا جائے تو آئی ایم ایف کو ان کی یہ کوئی پہلی چٹھی نہیں ہے۔ آپ کو یاد ہے کہ 2022جب عمران خان کی حکومت گئی اور جاتے جاتے آئی ایم ایف کا پروگرام توڑا پھر ہماری حکومت نے آ کر انھیں کا ٹوٹا پھوٹا پروگرام ریاست کی ضرورت سمجھتے ہوئے ریوائیو کیا تو اس وقت خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ کی طرف سے آئی ایم ایف کو ایک چٹھی لکھی گئی اور پروگرام کوسبوتاژ کرنیکی کوشش کی گئی۔ کورٹ رپورٹر ایکسپریس جہانزیب عباسی نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان سے آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات غیر معمولی ہے، کم از کم عدالتی تاریخ میں اس قسم کی مثال نہیں ملتی کہ آئی ایم ایف وفد جو مالیاتی امور دیکھتا ہے وہ عدلیہ کے امور میں خاصی دلچسی رکھ رہا ہے۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ میں نے صدر سپریم کورٹ بار سے پوچھا تھاکہ کن نکات پر بات ہو گی تو انھوں نے جواب دیا کہ ہم ملاقات کے بعد تفصیل فراہم کریں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

AIEMF پاکستان خود مختاری عدلیہ ملاقات سیاسی تحریک انصاف مسلم لیگ(ن) جہانزیب عباسی علی محمد خان لال اظہر کیانی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، علی محمد خانملکی خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، علی محمد خانچیف جسٹس سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات غیر معمولی ہے،جہانزیب عباسی
مزید پڑھ »

عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوادیا، چیف جسٹسعمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوادیا، چیف جسٹسچیف جسٹس کی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے خصوصی وفد سے سپریم کورٹ میں ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف وفد چیف جسٹس سے ملاقات کرتا ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ کا اعتراضآئی ایم ایف وفد چیف جسٹس سے ملاقات کرتا ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ کا اعتراضفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ میں وضاحت کی ہے کہ آئی ایم ایف کے وفد نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی اور واضح کیا کہ وفد نے چیف جسٹس کے علاوہ کسی اور جج سے ملاقات نہیں کی۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے چیف جسٹس سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات پر سوال اٹھایا اور کہا کوئی اور چیف جسٹس سے نہیں مل سکتا لیکن آئی ایم ایف وفد ملاقات کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف مشن نے سپریم کورٹ بار سے ملاقات کا فیصلہ کیاآئی ایم ایف مشن نے سپریم کورٹ بار سے ملاقات کا فیصلہ کیاعالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن نے چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کے بعد سپریم کورٹ بار ایسوسی سے بھی ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف مشن نے بذریعہ ای میل سپریم کورٹ سے رابطہ کیا ہے اور یہ ملاقات کل دوپہر 3 بجے ہوگی۔ گزشتہ روز آئی ایم ایف کا ٹیکنیکل وفد وزارت قانون پہنچا تھا جہاں نے وزارت کے حکام سے ملاقات کی تھی۔خیال رہے کہ 3 روز قبل چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے وزارت خزانہ کی درخواست پر سپریم کورٹ میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے خصوصی وفد سے ملاقات کی تھی۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقاتآئی ایم ایف وفد کی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقاتملاقات کے دوران چیف جسٹس آئی ایم ایف وفد کو عدالتی نظام اور اس میں اصلاحات کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے وفد سے چیف جسٹس کی ملاقات: سنجیدہ بات ہےآئی ایم ایف کے وفد سے چیف جسٹس کی ملاقات: سنجیدہ بات ہےآئی ایم ایف کے وفد سے چیف جسٹس کی ملاقات کے بارے میں تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ ایک سنجیدہ بات ہے اور آئی ایم ایف کو پاکستان کی موجودہ صورتحال اور اقتصادی معیشتیں پر مکمل معلومات حاصل کرنی چاہئیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:02:09