لینگویج ماڈلز کو اربوں ڈیٹا پوائنٹس پر تربیت دینے کے لیے کمپیوٹنگ کی بہت زیادہ صلاحیتوں کی ضرورت ہوتی ہے
کراچی چیمبر کے انتخابات میں بزنس مین گروپ کا کلین سویپانورا کمارا سری لنکا کے صدرمنتخب، شہباز،زرداری کی مبارکبادآئینی ترامیم پر پیپلزپارٹی کا جے یوآئی سے رابطہایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، عمر ایوبمحقق ساشا لوسیونی نے خبردار کیا ہے کہ وہ اس نئی ٹیکنالوجی کے ماحولیاتی اثرات کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے مشن پر ہیں کیونکہ تخلیقی آرٹیفیشل انٹیلی جنس روایتی سرچ انجن کے مقابلے میں 30 گنا زیادہ توانائی استعمال کررہی...
2024 میں امریکی میگزین ٹائم کے مطابق روسی نژاد کینیڈین کمپیوٹر سائنس دان ساشا لوسیونی کو اے آئی کے حوالے سے دنیا کی 100 سب سے زیادہ بااثر شخصیات میں سے جانا جاتا ہے جنہوں نے کئی سالوں سے ChatGPT اور Midjourney جیسے پروگراموں میں توانائی کے اخراج کی مقدار معلوم کی ہے۔ ساشا نے انہوں نے مونٹریال میں آل ان آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس کے موقع پر کہا کہ مجھے یہ خاص طور پر مایوس کن لگتا ہے کہ انٹرنیٹ پر تلاش کرنے کے لیے جنریٹو اے آئی کا استعمال کیا جاتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ لینگویج ماڈلز جن پر اے آئی پروگرامز کی بنیاد رکھی گئی ہے ان کو اربوں ڈیٹا پوائنٹس پر تربیت دینے کے لیے کمپیوٹنگ کی بہت زیادہ صلاحیتوں اور طاقتور سرورز کی ضرورت ہوتی ہے جس سے ماحولیات متاثر ہوتی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یوٹیوب میں 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلانان ٹولز کا مقصد یوٹیوب ویڈیوز میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی افراد، آوازوں اور موسیقی شناخت کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
مزید پڑھ »
گوگل سرچ میں اب اے آئی تصاویر کو شناخت کرنا آسان ہو جائے گااس فیچر کا مقصد سرچ انجن میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی گمراہ کن مواد کو پھیلنے سے روکنا ہے۔
مزید پڑھ »
موسم کی درست پیشگوئی کرنے کیلئے 100 ملین ڈالرز کا کمپیوٹر تیارRhea نامی یہ اعلیٰ کارکردگی والا کمپیوٹر اے آئی کی مدد سے آپریٹ ہوتا ہے
مزید پڑھ »
اسرائیل ہمارے حملوں سے ہونیوالے نقصانات چھپانے کی کوشش کر رہا ہے، حسن نصر اللہحسن نصر اللہ نے کہا کہ اسرائیلی حملے ہمارے آپریشن پر اثرانداز ہونے میں ناکام رہے۔
مزید پڑھ »
پروسیجر آرڈیننس کمیٹی میں موجودہ چیف جسٹس کی رائے کو اقلیت سے اکثریت میں بدلنے کیلئے لایا گیاہمیں پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن حکومت کی نیت پر سوال اٹھتا ہے: پی ٹی آئی رہنما کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
ایپل نے فلیگ شپ آئی فون 16 متعارف کرا دیاآئی فون 16 متعدد نئی ہارڈویئر تبدیلیوں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جن میں نئی اے 18 چپ بمع 3 نینو میٹر پروسیسر شامل ہے
مزید پڑھ »