اے آئی ٹیکنالوجی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار نہیں، محققین

پاکستان خبریں خبریں

اے آئی ٹیکنالوجی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار نہیں، محققین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

طبی ماہرین کے لیے پیغام ہے کہ وہ ان اے آئی ماڈلز پر اندھا اعتماد نہ کریں، سرکردہ محقق

اِس وقت اسٹاک مارکیٹ 2017ء تو کیا 2007ء سے بھی نیچے ہے، مزمل اسلمآسٹریلیا؛ دورانِ پرواز اسکرین پر ایک گھنٹے تک فحش فلم چلتی رہیبرطانیہ اسرائیل کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا؛ فرانس کا مطالبہ مسترداپنی شادی کی تقریب میں دفتر کا کام کرنے والا شخص سوشل میڈیا پر وائرلپابندی کے باوجود پنجاب میں کتوں کی لڑائی کے مقابلوں کا آغازجن کی خود کوئی کارکردگی نہیں وہ دوسروں سے سوال کررہے ہیں، عظمی بخاریایک نئی تحقیق میں پایا گیا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی ابھی اسپتال کے ایمرجنسی روم میں کردار ادا کرنے کیلئے...

چیٹ جی پی ٹی ممکنہ طور پر کچھ مریضوں کے لیے غیر ضروری ایکس رے اور اینٹی بائیوٹکس تجویز کرسکتی ہے جبکہ دوسروں کواسپتال میں داخل کرنے کا مشورہ دے سکتی ہے جنہیں علاج کی ضرورت نہیں ہوگی۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان فرانسسکو کے پوسٹ ڈاکٹریٹ اسکالر اور سرکردہ محقق کرس ولیمز نے کہا کہ یہ طبی ماہرین کے لیے ایک قیمتی پیغام ہے کہ وہ ان اے آئیماڈلز پر اندھا اعتماد نہ کریں۔

ولیمز نے نیوز ریلیز میں مزید کہا کہ چیٹ جی پی ٹی طبی امتحان کے سوالات کے جوابات دے سکتا ہے اور کلینیکل نوٹس تیار کرنے میں مدد کر سکتا ہے لیکن یہ فی الحال ایسے حالات کے لیے ڈیزائن نہیں کیا گیا ہے جس میں ایک سے زیادہ پہلوؤں پر غور و فکر کی ضرورت ہوتی ہے جیسے کہ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے حالات۔ڈاکٹر ذاکر نائیک نے یوٹیوبر ڈکی بھائی کو آڑے ہاتھوں لے لیابھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقیدذاکر نائیک اضافی سامان پر چھوٹ نہ دینے پر پی آئی اے انتظامیہ پر شدید برہمجامعہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا طیارہ اچانک 6 منٹ میں 26 ہزار فُٹ نیچے کیسے آگیا؟ پرواز میں ایمرجنسی ڈکلیئرپی آئی اے کا طیارہ اچانک 6 منٹ میں 26 ہزار فُٹ نیچے کیسے آگیا؟ پرواز میں ایمرجنسی ڈکلیئرانتظامی صورتحال کی وجہ سے پی آئی اے کو طیاروں کے پرزوں کی کمی کا سامنا ہے: ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھ »

وینزویلا کے صدر کے قتل کی سازش پکڑی گئی؛ امریکی فوجی سمیت 6 گرفتاروینزویلا کے صدر کے قتل کی سازش پکڑی گئی؛ امریکی فوجی سمیت 6 گرفتارصدر کے قتل کی سازش سی آئی اے نے تیار کی جس میں 3 امریکی، 2 ہسپانوی اور ایک چک شہری ملوث تھے، وینزویلا وزیر داخلہ
مزید پڑھ »

اے آئی ٹیکنالوجی ماحولیات پر کیسے اثرانداز ہورہی ہے؟اے آئی ٹیکنالوجی ماحولیات پر کیسے اثرانداز ہورہی ہے؟لینگویج ماڈلز کو اربوں ڈیٹا پوائنٹس پر تربیت دینے کے لیے کمپیوٹنگ کی بہت زیادہ صلاحیتوں کی ضرورت ہوتی ہے
مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایکا کرنیوالوں سے سوال؟پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایکا کرنیوالوں سے سوال؟پارلیمنٹ کی حرمت کیلئے ایک ہونے والے ہمارے سیاستدان پاکستان کی سلامتی اور اس کو معاشی اور دوسری مشکلات سے نکالنے کیلئے ایک کیوں نہیں ہوتے؟ مفتی صاحب کا سوال
مزید پڑھ »

آپ کو آئی فون 16 کو خریدنے میں جلد بازی کیوں نہیں کرنی چاہیے؟آپ کو آئی فون 16 کو خریدنے میں جلد بازی کیوں نہیں کرنی چاہیے؟آئی فون 16 کی سیریز کی فروخت بھی گزشتہ روز سے شروع ہوگئی ہے جس کیلئے یقیناً بہت سے خریدار منتظر ہیں
مزید پڑھ »

ڈی چوک احتجاج، پاک فوج کے دستے انتشار پسندوں کے عقب میں تعیناتڈی چوک احتجاج، پاک فوج کے دستے انتشار پسندوں کے عقب میں تعیناتانتشاریوں اور مسلح جتھوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، کسی بھی قسم کی شر انگیزی سے نمٹنے کیلئے پاک فوج تعینات کی گئی ہے:ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 05:31:45