لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اے ٹی سی سرگودھا کے جج کومبینہ طور پر ہراساں کرنے کیخلاف کیس میں پولیس افسران نے تحریری جواب عدالت میں جمع کرا دیا،ڈی پی او سرگودھا، ریجنل افسر سی ٹی ڈی اور متعلقہ ایس ایچ او نے عدالت سے غیرمشروط معافی مانگ لی،جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ غیرمشروط معافی منظور کرنی ہے یا توہین عدالت کی کارروائی کرنی ہے آئندہ سماعت پر فیصلہ...
لاہوراے ٹی سی سرگودھا کے جج کومبینہ طور پر ہراساں کرنے کیخلاف کیس میں پولیس افسران نے تحریری جواب عدالت میں جمع کرا دیا،ڈی پی او سرگودھا، ریجنل افسر سی ٹی ڈی اور متعلقہ ایس ایچ او نے عدالت سے غیرمشروط معافی مانگ لی،جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ غیرمشروط معافی منظور کرنی ہے یا توہین عدالت کی کارروائی کرنی ہے آئندہ سماعت پر فیصلہ کریں گے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اے ٹی سی سرگودھا کے جج کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران وکیل وفاقی حکومت نے کہا کہ وزیراعظم ملک سے باہر تھے عدالتی حکم پر ایک دو ہفتوں میں عملدرآمد کر دیں گے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالت کے سامنے بیان دے دیں کہ عدالتی حک پر عملدرآمد ہوگا۔ جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ توہین عدالت کے معاملے کا کیا کرنا ہے عدالتی معاون حنا حفیظ معاونت کریں گی،عدالتی معاون نے کہاکہ توہین عدالت کی کارروائی ہو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جج کو ہراساں کرنے کا کیس؛وزیراعظم حساس اداروں کے حوالے سے ذمہ داری ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اے ٹی سی سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس میں جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ اے ٹی سی عدالتوں کے تمام ججز موبائل فون میں ریکارڈنگ ایپس رکھیں،اگر کوئی ایسی فون کال آئے تو اسے ریکارڈ کیا جائے۔جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ عدالت ہدایت جاری کرے گی کہ وزیراعظم حساس اداروں کے حوالے سے ذمہ داری اٹھائیں،اس کے بعد بھی کچھ ہوا تو ہم...
مزید پڑھ »
ای سی سی نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت برقرار رکھنے کی منظوری دے دیای سی سی نے کیپٹو پاور کے لیے گیس ٹیرف 2750 سے بڑھاکر3 ہزار روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی منظوری دی
مزید پڑھ »
آڈیولیکس کیس: غلط بیانی پر چیئرمین پی ٹی اے اور ممبران کو توہین عدالت کا نوٹس جاریعدالت نے ملزمان کی سی ڈی آر، لائیو لوکیشن پولیس کے ساتھ شیئر کرنے کی اجازت دے دی
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی اے کو ٹک ٹاک سے توہین مذہب اور قابل اعتراض ویڈیوز ہٹانے کا حکمعدالت نے پی ٹی اے سے 7 روز میں قابل اعتراض مواد ہٹانے کی رپورٹ طلب کرلی۔
مزید پڑھ »
دلوں کے حال تو اللہ جانتا ہے ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہیں،جسٹس ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی پی ٹی آئی جلسہ کی اجازت منسوخ کرنے کیخلاف توہین عدالت کیس میں جسٹس بابرستار نے کہاکہ دلوں کے حال تو اللہ جانتا ہے ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہیں،ڈپٹی کمشنر نے ایک آرڈر کیا چیف کمشنر نے اسے ختم کردیا، اب آپ چیف کمشنر کے آرڈر کیخلاف درخواست دائر کریں،عدالت نے پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی۔ نجی ٹی وی...
مزید پڑھ »
ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوعاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔وکیل شعیب شاہین کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 3 جون کو جلسے کے این او سی کے...
مزید پڑھ »