اے پی سی کی میزبانی کس کو کرنی چاہیے؟ احسن اقبال نے تجویز دے دی

پاکستان خبریں خبریں

اے پی سی کی میزبانی کس کو کرنی چاہیے؟ احسن اقبال نے تجویز دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اے پی سی کی میزبانی کس کو کرنی چاہیے؟ احسن اقبال نے تجویز دے دی betterpakistan AhsanIqbal PMLN

نجی ٹی وی سماء کے عارف ملک کو انٹرویو دیتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ اے پی سی کی میزبانی مولانا فضل الرحمن کریں تو زیادہ اچھا ہوگا۔ شہزاد اکبر نیب کے سپر چیئرمین ہیں اور چیئرمین نیب ان کے ماتحت ہیں۔

خیال رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اے این پی ، ، پی کے میپ، قومی وطن پارٹی اور نیشنل پارٹی پر اپوزیشن اتحاد تشکیل دیا ہے۔ اس میں حکومت سے علیحدہ ہونے والی بی این پی مینگل بھی شامل ہوسکتی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے اس اتحاد سے دونوں بڑی اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو آؤٹ کردیا ہے۔احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز کی ایک پیشی سے حکومت کو نواز شریف کی یاد آگئی، مریم متحرک ہوتی ہیں تو حکومت ان کے والد پر دباؤ ڈالتی...

انہوں نے کہا کہ 11 اگست کو پریس کانفرنس مریم نواز کی تھی تو شہباز شریف اس میں کیوں آتے، مریم نواز کی گاڑی پر حملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں، مریم نواز کی گاڑی کا فرانزک کروانے کے لیے تیار ہیں. ان کی گاڑی پر ہتھیار سے وار کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محرم الحرام کے بعد اپوزیشن کی اے پی سی ہوگی، آفتاب خان شیر پاؤمحرم الحرام کے بعد اپوزیشن کی اے پی سی ہوگی، آفتاب خان شیر پاؤپشاور: (دنیا نیوز) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کے بعد اپوزیشن کی اے پی سی ہو گی جس میں ن لیگ اورپیپلز پارٹی شریک ہو گی
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت کی 2 پروازیں شدید ہوا کےباعث واپس آگئیںپی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت کی 2 پروازیں شدید ہوا کےباعث واپس آگئیںپی آئی اے کی اسلام آباد سےگلگت کی 2 پروازیں شدید ہوا کےباعث واپس آگئیں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق - ایکسپریس اردوایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق - ایکسپریس اردوکورونا پر قابو پاتے ہی پاکستانی معیشت میں بہتری آئے گی، اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز
مزید پڑھ »

ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیقایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیقایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق S&P Affirms BLongTerm Pakistan Rating Economy COVID19 Coronavirus pid_gov a_hafeezshaikh MoIB_Official StandardAndPoors Business SPGlobalRatings SPGlobal ImranKhanPTI Asad_Umar
مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور کا محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کا دورہسی سی پی او لاہور کا محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کا دورہکیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور ذوالفقار حمید نے 9اور 10 محرم الحرام کے جلوس کے روٹس کا دورہ کیا۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کر دیپی آئی اے نے کرایوں میں کمی کر دیقومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے مختلف ڈومیسٹک پروازوں کے لیے کرایوں میں کمی کر دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 07:33:37